Tehreek Dawat Ul Haq wa Haqooq Ul Ibad

Tehreek Dawat Ul Haq wa Haqooq Ul Ibad Our Organization the name mentioned above is JustForThe help of victimized,weak and Oppressed people.

18/08/2025

اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔
الحمد للّٰہ زیر انتظام تحریک دعوت الحق و حقوق العباد صوابی پاکستان امدادی کیمپ برائے سیلاب متاثرین بونیر سوات مانسہرہ وغیرہ کے لئے اج دوسرے دن بھی جاری رہا اور کل تیسرے دن بھی جاری رہے گا ہم اپنے اہل علاقہ کے اور دوست و احباب کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مشکل کی گھڑی میں اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کے لئے دل کھول لاکھوں نقد امداد اور لاکھوں کا سامان تحریک دعوت الحق و حقوق العباد صوابی پاکستان کے توسط سے عطیہ کیا اللّہ آپ سب کو دونوں جہانوں کی تمام خوشیاں اور کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🌹 #شریعت #شہادت #کشمیر #فلسطين #خلافت

18/08/2025

اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
تمام احباب سے درخواست ہے کہ جیسا کہ آپ سب کو حالیہ سیلاب اور ان سے ہونے والی تباہی کا پتہ ہے، اس سے متاثرہ افراد کے لئے پہلے کی طرح اور دیگر خدائی تنظیموں کی طرح تحریک دعوت الحق و حقوق العباد صوابی پاکستان جیسا کہ اس کے منشور میں ہی ہے آپ سے ہر طرح کے گھریلو اشیاء و اشیاء خوردونوش اور نقد رقم کی امداد کی پر زور اپیل کرتا ہے کہ اللّہ کے خصوصی رضاء کے لئے اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے جو ان سخت حالات میں اور سخت پریشان اور غم زدہ ہیں اپنے پیاروں کے وفات پر اور اس کے ساتھ ساتھ املاک میں بھی کچھ ان کے پاس باقی نہ رہا اس لئے ان کے ساتھ ہرقسم کا تعاون کیجیئے ۔۔۔۔ جزاکم اللّہ خیراً کثیرا 🌹
ایزی پیسہ اکاؤنٹس کے نمبرات یہ ہیں۔۔۔۔۔
مولانا محمد وزیر قریشی صاحب 03149861444
بھائی منظور حسین 03005685368
خادم تحریک بدر منیر 03422225571

اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔۔تمام احباب سے درخواست ہے کہ جیسا کہ آپ سب کو حالیہ سیلاب اور ان سے ہونے والی تباہی...
17/08/2025

اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
تمام احباب سے درخواست ہے کہ جیسا کہ آپ سب کو حالیہ سیلاب اور ان سے ہونے والی تباہی کا پتہ ہے، اس سے متاثرہ افراد کے لئے پہلے کی طرح اور دیگر خدائی تنظیموں کی طرح تحریک دعوت الحق و حقوق العباد صوابی پاکستان جیسا کہ اس کے منشور میں ہی ہے آپ سے ہر طرح کے گھریلو اشیاء و اشیاء خوردونوش اور نقد رقم کی امداد کی پر زور اپیل کرتا ہے کہ اللّہ کے خصوصی رضاء کے لئے اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے جو ان سخت حالات میں اور سخت پریشان اور غم زدہ ہیں اپنے پیاروں کے وفات پر اور اس کے ساتھ ساتھ املاک میں بھی کچھ ان کے پاس باقی نہ رہا اس لئے ان کے ساتھ ہرقسم کا تعاون کیجیئے ۔۔۔۔ جزاکم اللّہ خیراً کثیرا 🌹
ایزی پیسہ اکاؤنٹس کے نمبرات یہ ہیں۔۔۔۔۔
مولانا محمد وزیر قریشی صاحب 03149861444
بھائی منظور حسین 03005685368
خادم تحریک بدر منیر 03422225571

17/08/2025

Address

Sheikh Jana Band E Obu
Swabi

Telephone

+923422225571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Dawat Ul Haq wa Haqooq Ul Ibad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tehreek Dawat Ul Haq wa Haqooq Ul Ibad:

Share