01/09/2026
پیر طریقت رہبرِ شریعت حضرت خواجہ پیر صوفی اختر حسین شاہ نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ
(سجادہ نشین دربار عالیہ معصوم آباد شریف کراچی)
سالانہ مجددین کانفرنس 2026
کے موقع پر کتاب کا تحفہ موصول کرتے ہوئے۔
اس موقع پر
پیر طریقت قبلہ پیر سید شاہ اسداللّٰہ جنیدی دامت برکاتہم العالیہ
اور
حضرت علامہ ڈاکٹر رضوان نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ
کتاب کا تحفہ پیش فرما رہیں ہیں۔