Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ

Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ مکتبِ کاظمیہ پیج پر نشر ہونے والے پروگراموں کی فہرست
�دروسِ تفسیرِ قرآن
�دروسِ برائے تربیت
�مجالسِ عزاء و جشن
� ادعیاءِ آئمہ معصومین۴

مراسم عزاداری کو کنارے کر کہ عزداری نہ کی جائے Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ
13/06/2026

مراسم عزاداری کو کنارے کر کہ عزداری نہ کی جائے
Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ

*Eid Mubarak*❤️آیتِ مباہلہ، فضیلتِ اہلِ بیت علیہم السلام کا درخشاں عنوان ہے۔
09/06/2026

*Eid Mubarak*❤️
آیتِ مباہلہ، فضیلتِ اہلِ بیت علیہم السلام کا درخشاں عنوان ہے۔

07/06/2026

💥 ہفتہ وار درسِ تفسیرِ قرآن 💥

🛑 آیتِ قرآن (Surah Baqarah Ayat 129):
رَبَّنَا وَ ابۡعَثۡ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِکَ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ

🎙️ مدرس: علامہ محمد سبطین خان صاحب، امامِ جمعہ و سینئر مدرس جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ
🕌 بمقام: مسجد امام موسیٰ کاظم علیہ السلام، شیعہ میانی، ملتان


📢 اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اپنے تاثرات کمنٹس میں شیئر کریں۔ ویڈیو کو لائیک کریں اور شیئر کریں تاکہ دوسروں تک بھی پہنچ سکے!


#مکہ #تلاوت #تزکیہ #کامیاب #ملتان
Sibtainkhan Bloch

07/06/2026

*آیت اللہ العظمی* مراجع تقلید *اسحاق فیاض رح*
کی تشییع جنازہ در حرم امیر المومنین علیہ السلام
نجف اشرف عراق
Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ

سب سے زیادہ بابرکت عیدMaktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ
03/06/2026

سب سے زیادہ بابرکت عید
Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ

25/05/2026

دعائے عرفہ
اگرچہ ہم نہ میدان عرفات پہنچ سکے نہ ہم کربلا پہنچ سکے خدایا تو ہمارے دلوں کی آواز کو جانتا یے 😭😭😭
میں قربان جاؤں مولا حسین ع پر آپ نے حج کو عمرہ میں تبدیل کیا 😭😭😭
بمقام مسجد حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
شیعہ میانی ملتان
Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ

✨ 𝟗 ذوالحجہ کے بابرکت موقع پر مسجد حضرت امام موسیٰ کاظمؑ، شیعہ میانی، ملتان سے محفلِ تلاوتِ دعائے عرفہ براہِ راست نشر کی...
25/05/2026

✨ 𝟗 ذوالحجہ کے بابرکت موقع پر مسجد حضرت امام موسیٰ کاظمؑ، شیعہ میانی، ملتان سے محفلِ تلاوتِ دعائے عرفہ براہِ راست نشر کی جائے گی۔

تمام محبانِ اہلِ بیتؑ سے شرکت کی گزارش ہے۔

🕐 دوپہر 𝟏 بجے



🔴 Live Link:

9 ذوالحجہ، یومِ عرفہ کے اس عظیم اور رقت انگیز موقع پر "مکتبِ کاظمیہ...

24/05/2026

حضرت امام محمد باقر کا واقعہ اور زمانہ غیبت

علامہ محمد سبطین خان صاحب(فاضلِ قم)

24/05/2026

💥 ہفتہ وار درسِ تفسیرِ قرآن 💥

⭕ سیرت حضرت امام محمد باقر ؑ العلوم

🛑 آیتِ قرآن (Surah Baqarah Ayat 128):
رَبَّنَا وَ اجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَیۡنِ لَکَ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّۃً مُّسۡلِمَۃً لَّکَ ۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِکَنَا وَ تُبۡ عَلَیۡنَا ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ

🎙️ مدرس: علامہ محمد سبطین خان صاحب، امامِ جمعہ و سینئر مدرس جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ
🕌 بمقام: مسجد امام موسیٰ کاظم علیہ السلام، شیعہ میانی، ملتان


📢 اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اپنے تاثرات کمنٹس میں شیئر کریں۔ ویڈیو کو لائیک کریں اور شیئر کریں تاکہ دوسروں تک بھی پہنچ سکے!


#مکہ #ملتان
Sibtainkhan Bloch

Address

Masjid Imam Musa Kazim (as)
Suraj Miani
59070

Telephone

+923015160540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Maktab e Kazmia - مکتبِ کاظمیہ:

Share