Makazi Jamia Tul Madina Sukkur

Makazi Jamia Tul Madina Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makazi Jamia Tul Madina Sukkur, Religious organisation, Faizan-E-Madina Berrage Road Sukkur, Sukkur.

جامعۃ المدینہ سکھر، دعوتِ اسلامی کے تحت قائم ایک ممتاز اسلامی ادارہ ہے، جو دینی تعلیم کے فروغ اور علماء کی تیاری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

---

# # 📘 ادارے کا تعارف

جامعۃ المدینہ سکھر، دعوتِ اسلامی کے عالمی تعلیمی نیٹ ورک کا حصہ ہے، جو پاکستان سمیت د

الحمدللہ عزوجل۔۔ 🌼سکھر🌼لاڑکانہ🌼جیکب آباد🌼      ڈویزن کے ناظمین کی میٹنگصوبائی ذمہ دار محترم عدنان مدنیناظم آعلی محترم رض...
18/06/2025

الحمدللہ عزوجل۔۔
🌼سکھر🌼لاڑکانہ🌼جیکب آباد🌼
ڈویزن کے ناظمین کی میٹنگ
صوبائی ذمہ دار محترم عدنان مدنی
ناظم آعلی محترم رضوان مدنی
و دیگر ذمہ داران کی آمد۔۔
🌹تعلیم کے ساتھ ساتھ
🌹بارہ دینی کام
🌹اخلاقیات
🌹صفائی ستھرائی وغیرہ کے حوالے سے بہترین نکات بیان کیے گئے۔۔
مقام۔۔مرکزی جامعة المدینہ سکھر
18 جون 2025

الحمدللہ عزوجلنظام میں مزید بہتری و طلباء کرام کی سہولیات کی طرف ایک اور قدم۔۔ ایک کے بعد مزید دوسرا سولر سسٹم بھی لگا د...
13/06/2025

الحمدللہ عزوجل
نظام میں مزید بہتری و طلباء کرام کی سہولیات کی طرف ایک اور قدم۔۔
ایک کے بعد مزید دوسرا سولر سسٹم بھی لگا دیا گیا ہے۔۔
مرکزی جامعة المدینہ سکھر

04/06/2025

رکنِ شوریٰ حاجی ابرھیم باپو کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعا
مرکزی جامعۃ المدینہ سکھر
04جون 2025ء

نماز بنیادی عبادت ہے اسکا درست ہونا ضروری ہے۔۔ الحمدللہ عزوجل۔۔ قافلے سفر کرنے کے بعد جن طلباء کرام جامعة المدینہ میں رو...
03/06/2025

نماز بنیادی عبادت ہے اسکا درست ہونا ضروری ہے۔۔
الحمدللہ عزوجل۔۔
قافلے سفر کرنے کے بعد جن طلباء کرام جامعة المدینہ میں روکا گیا انکو شعبہ کورسز کی مدد سے نماز کورس کروایا گیا اور اسکا سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا۔۔
اس محنت اور کرم نوازی پر کورس مجلس کا بے حد مشکور ہوں۔۔
مرکزی جامعة المدینہ سکھر۔۔
گلفام احمد عطاری
03133095741

31/05/2025

الحمدللہ عزوجل۔۔
تربیت بہت ضروری ہے
ماہر فنون استاد العلماء محترم مولانا احمد نعیم عطاری مدنی نے آیت قرآن کی روشنی میں طلباء کرام کی تربیت فرمائی۔۔

29/05/2025

الحمدللہ عزوجل۔۔
دعوت اسلامی زندہ آباد

27/05/2025

الحمدللہ عزوجل۔۔
استاد محترم مولانا عبدالغنی سلمہ الغنی نے طلبہ کرام کے مابین مطالعہ کرنے اور تحقیقی کام کرنے پر بیان فرمایا۔۔
جس میں
🌹 تحریری مقالاجات لکھنے کے اہداف دئیے گئے اور طلبہ کرام کو مفید مطالعہ کرنے اور بہترین تحریر لکھنے کے حوالے سے چند نکات بیان کئے گئے
🌹 بعض طلبہ کرام دو سال سے مسلسل تحریری کام کر رہے ہیں
🌹بعض طلبہ کرام مختلف جگہ علمی بیٹھک کا سلسلہ بھی جاری کئے ہوئے ہیں
🌹درجہ خامسہ الف کو فلسفہ قربانی پر لکھنے کا کام دیا گیا
🌹درجہ خامسہ ب کو ایثار کیا ہے اور اس کی اہمیت پر لکھنے کا ہدف دیا گیا
🌹 درجہ سابعہ ب کو عقیدہ ختم نبوت پر تحقیقی مقالہ لکھنے کا ہدف دیا گیا
🌹درجہ سابعہ الف کو مقاصد حج
🌹 درجہ سادسہ کو مدینہ کی حاضری کے حوالے سے لکھنے کا ہدف دیا گیا طلبہ کرام نے بہت مسرت اور جذبے کے ساتھ اپنے اہداف کو ایک ہفتہ میں مکمل کرنے کا عزم پیش کیا
پیر تک تمام طلبہ کرام تقریبا 84 مقالاجات پیش کریں گے ۔
واقعی جامعۃ المدینہ سکھر کے اساتذہ کرام و طلبہ کرام باکمال ہیں
🌹جامعۃ المدینہ سکھر کے دورۃ الحدیث شریف کے طلبہ کرام کے اہداف الگ ہیں
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک دعوت اسلامی کو مزید ترقی و عروج عطا کرے بالخصوص جامعۃ المدینہ سکھر کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

ماشاءاللہ! الحمدللہ، مرکزی جامعۃ المدینہ سکھر کا آفیشل فیس بک پیج قائم ہو چکا ہے۔یہ پیج ہمارے ادارے کی دینی، تعلیمی، اور...
22/05/2025

ماشاءاللہ! الحمدللہ، مرکزی جامعۃ المدینہ سکھر کا آفیشل فیس بک پیج قائم ہو چکا ہے۔

یہ پیج ہمارے ادارے کی دینی، تعلیمی، اور روحانی سرگرمیوں کی جھلک پیش کرے گا۔ آپ کو یہاں طلبہ کی کامیابیاں، ادارے کی تقریبات، اور دیگر اہم معلومات ملیں گی۔

📌 ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور اس پیج کو فالو کریں تاکہ آپ کو تازہ ترین اپڈیٹس بروقت مل سکیں۔

دعوتِ اسلامی کے اس عظیم تعلیمی مشن کا حصہ بنیں اور علمِ دین کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیں۔

جزاکم اللہ خیراً۔

Address

Faizan-E-Madina Berrage Road Sukkur
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makazi Jamia Tul Madina Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share