Jamia Shaikh Shaheen masjid

Jamia Shaikh Shaheen masjid jamia Shaikh Shaheen masjid Shaikh Shaheen road sukkur official page

الوادع الوادع ماہ رمضان 🥺❤️‍🩹
20/03/2026

الوادع الوادع ماہ رمضان 🥺❤️‍🩹

20/03/2026

الوادع الوادع ماہ رمضان 🥺❤️‍🩹
Hamza Z. Khan

19/03/2026
ہر سال کی طرح اس سال بھی 29 وان روزہ پروگرام دعوت افطار پروگرام 19 مارچ 2026 بروز جمعرات بعد نمازِ عصر تا مغرب آپ تمام ا...
18/03/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی 29 وان روزہ پروگرام
دعوت افطار پروگرام
19 مارچ 2026 بروز جمعرات بعد نمازِ عصر تا مغرب
آپ تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
بمقام: جامع شیخ شھین مسجد سکھر
منجانب: انتظامیہ مسجد ہذا

الحمدللہ ❤️❤️آج جامع شیخ شہین مسجد سکھر میں تراویح میں ختم القرآن الحاج حافظ محمد آصف میمن قادری صاحب نے مکمل کیا اللہ ت...
16/03/2026

الحمدللہ ❤️❤️
آج جامع شیخ شہین مسجد سکھر میں تراویح میں ختم القرآن الحاج حافظ محمد آصف میمن قادری صاحب نے مکمل کیا اللہ تعالیٰ ان کا پڑھنا قبول فرمائے اور اللہ تعالیٰ ہر سال پڑھنے کی سعادت نصیب فرمائے ۔

کل انشاء اللہ جامع شیخ شہین مسجد سکھر ❤️
09/03/2026

کل انشاء اللہ جامع شیخ شہین مسجد سکھر ❤️

🌙 سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کیجئے 🌙رمضان المبارک کے بابرکت اور مقدس مہینے میںآخری عشرے کا عظیم الشان اعتکاف📖 قرآنِ کریم کی تلاو...
01/03/2026

🌙 سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کیجئے 🌙
رمضان المبارک کے بابرکت اور مقدس مہینے میں
آخری عشرے کا عظیم الشان اعتکاف
📖 قرآنِ کریم کی تلاوت
🤲 ذکر و اذکار
✨ شبِ قدر کی تلاش
🕌 عبادت، ریاضت اور اصلاحِ نفس کا بہترین موقع
تمام اسلامی بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ
وہ آخری عشرے کے 10 روزہ سنتِ اعتکاف میں ضرور شرکت کریں
اور اپنے لیے دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹیں۔
📍 مقام: جامع شیخ شہین مسجد، شیخ شہین روڈ سکھر
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ اعتکاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

✨ محفلِ شبِ برات و دعا و توبہ ✨🗓 آج رات📍 شیخ شہین مسجد، سکھرتمام احبابِ کرام سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں لازمی شرک...
03/02/2026

✨ محفلِ شبِ برات و دعا و توبہ ✨
🗓 آج رات
📍 شیخ شہین مسجد، سکھر
تمام احبابِ کرام سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں لازمی شرکت فرما کر اجر و ثواب حاصل کریں۔
🌙 آخر میں سحری کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
اللہ ہمیں اس مقدس رات کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

جامع شیخ شہین مسجد میںبروز جمعہ، 16 جنوری 2026نمازِ جمعہ کے بابرکت موقع پرکراچی سے تشریف لائے ہوئے سید السادات ال نبی او...
15/01/2026

جامع شیخ شہین مسجد میں
بروز جمعہ، 16 جنوری 2026
نمازِ جمعہ کے بابرکت موقع پر
کراچی سے تشریف لائے ہوئے سید السادات ال نبی اولاد علی نبیرہ اوچ شریف پیر سید لطیف الدین شہریار گیلانی ارشاد فرمائیں گے
اور نمازِ جمعہ بھی خود ہی پڑھائیں گے۔
🕐 بیان کا وقت: دوپہر 1:00 بجے
🕜 نمازِ جمعہ: دوپہر 1:50 بجے
تمام اہلِ اسلام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بروقت تشریف لا کر اس روحانی اجتماع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
انتظامیہ: جامع شیخ شہین مسجد

Address

Shaikh Shaheen Road Sukkur
Sukkur

Telephone

+923163129329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Shaikh Shaheen masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Shaikh Shaheen masjid:

Share

Category