Jamia Faizul Uloom Sukkur

Jamia Faizul Uloom Sukkur Jamia Faiz_ul_Uloom ka sang-e-buniad 1971 main Mufti MUHAMMAD Iqbal hussain shah faizi ne rakha

1971 se aj tak is JAMIA se hazaroon ki tadaad mai students Aalim aur Hifz kar chukay hein...aur 1971 se Qibla Mufti sahab is JAMIA ke bani wa Shaik_ul_hadees ke faraiz sar anjaam de rahay hain...is JAMIA ke ander 100 ke kareeb students rehtay hein ...in students ke tamaam ikrajaat JAMIA bardaasht karta hai..

22/05/2026

میں نے سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
خاک پر رکھ کے سر کہا یارب
صدقہ اس دی ہوئی بلندی کا
پستیوں سے مجھے بچا یارب

14/05/2026
04/05/2026

راولپنڈی کے قبرستان میں مرحوم محمد یاسین کی تدفین کے وقت ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا کہ صرف ان کی قبر پر بارش برسنے لگی جبکہ اردگرد کی قبریں خشک رہیں۔

مرحوم محمد یاسین واپڈا سے ایس ڈی او کے عہدے سے ریٹائرڈ تھے اور 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ انتہائی دیانتدار، سادہ مزاج اور نیک سیرت انسان تھے جنہوں نے پوری زندگی حلال رزق کمایا اور ایمانداری کو اپنا اصول بنایا۔

وہ پانچ وقت کے نمازی تھے اور اپنی اولاد کو بھی ہمیشہ حلال کمائی اور سادہ زندگی کی تلقین کرتے رہے۔ ان کی شرافت، عاجزی اور حسن اخلاق کی وجہ سے وہ علاقے میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے۔

تدفین کے وقت صرف ان کی قبر پر بارش برسنے کے اس منظر کو اہل خانہ نے ان کی نیک زندگی اور دیانتداری کا اللہ کی طرف سے ایک خاص انعام قرار دیا

یہ تصویر ایک گہرا سبق سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ بتاتی ہے کہ کبھی انسان ایک دوسرے کے پاؤں سے کانٹے نکالا کرتے تھے—یعنی دکھ درد با...
04/05/2026

یہ تصویر ایک گہرا سبق سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ بتاتی ہے کہ کبھی انسان ایک دوسرے کے پاؤں سے کانٹے نکالا کرتے تھے—یعنی دکھ درد بانٹتے تھے، ایک دوسرے کا سہارا بنتے تھے۔ اور نیچے کی تصویر اسی پرانے وقت کی عکاسی کرتی ہے، جہاں ایک شخص دوسرے کے پاؤں سے کانٹا نکال رہا ہے، خلوص اور ہمدردی کے ساتھ۔
مگر آج کا المیہ یہ ہے کہ وہی انسان اب دوسروں کے راستے میں کانٹے بچھانے لگا ہے۔ یعنی مدد کے بجائے رکاوٹ، محبت کے بجائے حسد، اور خیر خواہی کے بجائے خود غرضی آ گئی ہے۔
یہ تصویر صرف ماضی اور حال کا فرق نہیں دکھاتی، بلکہ ہمیں سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔ اصل انسانیت یہی ہے کہ ہم دوسروں کے دکھ کم کریں، نہ کہ ان میں اضافہ کریں۔ کیونکہ جو آسانی ہم کسی کے لیے پیدا کرتے ہیں، وہی آسانی کسی نہ کسی صورت ہمارے پاس واپس آتی ہے۔

مفتی پیر بخش باروی زیدمجدہ  جامعہ فیض العلوم کے موجودہ شیخ الحدیث اور ایک ممتاز علمی شخصیت ہیں۔ آپ مفتی اقبال حسین شاہ ف...
03/05/2026

مفتی پیر بخش باروی زیدمجدہ
جامعہ فیض العلوم کے موجودہ شیخ الحدیث اور ایک ممتاز علمی شخصیت ہیں۔ آپ مفتی اقبال حسین شاہ فیضی کے شاگرد رشید ہیں اور طویل عرصے سے مدرسہ میں اپنی تدریسی اور علمی خدمات فتاویٰ جات سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ کا شمار مدرسہ کے بنیادی ستونوں میں ہوتا ہے۔
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین

ایڈمن

24/04/2026

فرمان آخری نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
حاجی اپنے اہل خانہ میں سے 4 سو افراد کی شفاعت کرے گا ! اور حاجی گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔

مسند بزار ، جلد: 8 صفحہ : 170 ، حدیث : 3196

😘  Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
24/04/2026

😘
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Faizul Uloom Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Faizul Uloom Sukkur:

Share