28/04/2026
میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھری آ گئی
مولا کا بہترین عزادا😭😭😭 ذاکر اہلبیت. زوار مشتاق حسین سھتو
اس فانی دنیا سے چلے گئے ہیں مولا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین