13/02/2026
بریکنگ نیوز شاھنواز دھانی کو کنگزمین حیدرآباد نے 1.1 کروڑ روپے میں خرید لیا ہے شاھنواز دھانی کو چاہیے کے سندھیوں کا شکریہ ادا کریں اور ایک مرتبہ پھر یہ کہے کہ میں سندھی نہیں ہوں بلوچ ہوں بھائی آپکو پی ایس ایل میں کھلوانے والے بھی سندھی ہیں انہوں نے آپ کے لیے آواز اٹھائی پھر جا کر آپ کو کھیلنے کا موقع ملا