Moulana Syed Samar Raza Musavi

Moulana Syed Samar Raza Musavi This is the only official page of Moulana Syed Samar Reza Musavi . A Son Of Late Allama Syed Muhammad Alam Musavi.

مباركٌ عليكم العيد، عيدٌ نرجو أن يكون أقرب إلى الظهور المبارك للإمام المهدي (عجّل الله فرجه)، وأن نكون فيه من الواقفين ب...
27/05/2026

مباركٌ عليكم العيد، عيدٌ نرجو أن يكون أقرب إلى الظهور المبارك للإمام المهدي (عجّل الله فرجه)، وأن نكون فيه من الواقفين بين يديه، نُسلِّمُ كما سلَّم، ونمضي كما أراد الإمام الحسين (عليه السلام).




#عید #الفطر

9 ذوالحجہ یوم عرفہ کے اعمال‼️یہ وہ دن ہے جس میں خدائے تعالیٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و عبادت کی طرف بلایا ہے۔جو شخص اس رو...
25/05/2026

9 ذوالحجہ یوم عرفہ کے اعمال‼️
یہ وہ دن ہے جس میں خدائے تعالیٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و عبادت کی طرف بلایا ہے۔
جو شخص اس روز امام حسین(ع) کی زیارت کرے
•اس کا ثواب ہزار حج وعمرہ
•ہزار جہاد بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے۔
اس روز کے اعمال:
1۔ غسل
2.زیارت امام حسین(ع)
3.روزہ
4.دو رکعت نماز
5.دعا عرفہ
نوٹ:
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے نزدیک اس روز کے غسل کے بعد ہر وہ کام(نماز وغیرہ)بغیر وضو کے انجام دے سکتے ہیں جن کے لئے طہارت شرط ہے۔
تفصیلی احکام کے لئے مفاتیح الجنان کی طرف رجوع کریں

بابا مرحوم علامہ سید محمد عالم موسوی اور استاد العلماء علامہ ثابت علی نجفی کی شھید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے ہ...
20/05/2026

بابا مرحوم علامہ سید محمد عالم موسوی اور استاد العلماء علامہ ثابت علی نجفی کی شھید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے ہمراہ یادگار تصویر

دحو الارض کے اعمال 🕋🌎1️⃣ روزہ• اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے، اور روایت میں آیا ہے کہ اس کا ثواب ستر سال کی عبادت کے برابر ہ...
12/05/2026

دحو الارض کے اعمال 🕋🌎

1️⃣ روزہ
• اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے، اور روایت میں آیا ہے کہ اس کا ثواب ستر سال کی عبادت کے برابر ہے۔

2️⃣ غسل
• رجائے مطلوبیت کی نیت سے غسل کرنا مستحب ہے۔

3️⃣ ذکر و عبادت کی کثرت
• تسبیح، تہلیل، تکبیر اور استغفار کی کثرت کی جائے۔

4️⃣ نماز
• وقتِ چاشت (ضحیٰ) میں دو رکعت نماز پڑھی جائے۔
ہر رکعت میں:
▫️ سورۂ فاتحہ ایک مرتبہ
▫️ سورۂ شمس پانچ مرتبہ

• نماز کے بعد یہ ذکر پڑھا جائے:
“لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم”

• پھر یہ دعا پڑھی جائے:
َا مُقِيلَ الْعَثَرَاتِ، أَقِلْنِي عَثْرَتِي، يَا مُجِيبَ الدَّعَوَاتِ، أَجِبْ دَعْوَتِي، يَا سَامِعَ الْأَصْوَاتِ، اسْمَعْ صَوْتِي، وَارْحَمْنِي وَتَجَاوَزْ عَنْ سَيِّئَاتِي
ترجمہ
“اے خطاؤں کو معاف فرمانے والے! اے دعاؤں کو قبول کرنے والے! اے آوازوں کے سننے والے! میری آواز سن، مجھ پر رحم فرما اور میری لغزشوں سے درگزر فرما۔۔۔”

5️⃣ دعا (دعائے دحو الارض)
• اس دن کے اہم اعمال میں دعائے دحو الارض بھی شامل ہے، جو کتاب المصباح میں نقل ہوئی ہے، اور اس کے ابتدائی الفاظ یہ ہیں:
“اللهم داحي الكعبة وفالق الحبة وصارف اللزبة وكاشف كل كربة۔۔۔”

6️⃣ زیارتِ امام رضا علیہ السلام
• اس دن امام علی رضاؑ کی زیارت کی بہت تاکید آئی ہے

#ذوالقعدہ



#روزہ
#نماز
#غسل

#دعا
#زیارت
ؑ


ؑ
#شیعہ
#نجف
#کربلا
#عبادت






امام رضاؑ کے متعلق 6 اہم معلوماتاستفادہ حاصل کریںاور آگے شیئر کریں تاکہ مومنین زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں
28/04/2026

امام رضاؑ کے متعلق 6 اہم معلومات
استفادہ حاصل کریں
اور آگے شیئر کریں تاکہ مومنین زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں

مولا علیؑ کا حضرت مالک اشتر کو خط میں لکھا پیغام و نصیحت:
09/04/2026

مولا علیؑ کا حضرت مالک اشتر کو خط میں لکھا پیغام و نصیحت:

22/03/2026

`روضہ امیر المومنین علی ابنِ ابی طالبؑ نجف اشرف🙌`

مولانا سید ثمر رضا موسوی کی عید الفطر کے دوسرے روز بارگاہِ شیرِ خدا میں وطن عزیز پاکستان کی قومی و ملکی سلامتی، ترقی اور کامرانی مسلمان بھائیوں کی آپس میں بھائی چارا قائم رہینے کے لیئے دعا کی گئی،
شیطان بزرگ امریکہ و اسرائیل کی طرف سے کیئے گئے ظلم و بربریت کے خلاف ایران کی جانب سے جاری جنگ میں ایران کی حفاظت مکمل کامرانی و فتح یابی، لبنانی و فلسطینی مسلمان بھائیوں کی سلامتی، ظالم امریکہ و اسرائیل سے آزادی کے کیئے خصوصی دعا کی گئی.

#نجف #عیدالفطر

عيدكم مبارك، وكل عام وأنتم بخير 🤍🌸  #كربلاء
21/03/2026

عيدكم مبارك، وكل عام وأنتم بخير 🤍🌸

#كربلاء

21/03/2026

عیدتون مبارك
همه ميھنان عزیز

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاپنے رہبر علی خامنہ ای کے راستے پر ثابت قدم رہتے ہوئے،رہبرِ معظم کا ایک اور ب...
18/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اپنے رہبر علی خامنہ ای کے راستے پر ثابت قدم رہتے ہوئے،
رہبرِ معظم کا ایک اور بہادر سپاہی شہید…💔

🛑 شہید علی لاریجانی آملی، 1958 میں نجف اشرف میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی بچپن نجف میں گزارا اور بعد میں اپنے والد شیخ مرزا ہاشم آملی کے ساتھ ایران ہجرت کی، جو بعث پارٹی کے دور میں قسری طور پر کی گئی تھی۔ ان کے والد شیخ ہاشم آملی لاریجانی ایک مشہور عالم اور فقیہ تھے، انہوں نے نجف اور قم کی حوزہ علمیہ میں بڑے علماء سے تعلیم حاصل کی تھی، جن میں سے کچھ یہ ہیں:

شیخ عبدالکریم حائری یزدی
آغا ضیاء الدین عراقی
مرزا محمد حسین نائینی
سید ابوالحسن اصفہانی
سید محمد حجت کوہ کمری

ان کے والد مرزا ہاشم آملی 1993 میں وفات پاگئے
اور قم میں سیدہ معصومہ کے مرقد میں دفن ہوئے۔

أيُّ فاجعةٍ هذه التي ألمّت بقلوبنا؟!بدموعٍ لا تجفّ وحزنٍ يعتصر الأرواح، ننعاك يابن الزهراء، فقدًا موجعًا وجرحًا غائرًا ف...
01/03/2026

أيُّ فاجعةٍ هذه التي ألمّت بقلوبنا؟!
بدموعٍ لا تجفّ وحزنٍ يعتصر الأرواح، ننعاك يابن الزهراء، فقدًا موجعًا وجرحًا غائرًا في وجدان محبّيه.
رحل من كان رمزًا وصوتًا حاضرًا في المواقف، فخلّف وراءه لوعةً لا تُوصف وألمًا لا يُحتمل.
نسأل الله أن يتغمّده بواسع رحمته، ويجعل مثواه الجنّة، ولا حول ولا قوة الا بالله والله اكبر .
إنا لله وإنا إليه راجعون💔😭

مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا سید بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑتے شہید ہوگیا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی شہادت کے صدقے اسلام کو فتح نصیب فرما

Address

Imam Bargah Shah E Najaf Work Shop Road
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Syed Samar Raza Musavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Moulana Syed Samar Raza Musavi:

Share