Imam Bargha Imam Jafar Sadiq a.s Sukkur

Imam Bargha Imam Jafar Sadiq a.s Sukkur اَسٌَلَامٌُ عَلیٌکَ یا اَبا عَبٌدِاِللہِ الٌحُسِینٌ❤️🙇🏻‍♂️

ادراہ ہذا میں عید کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائیگی۔
26/05/2026

ادراہ ہذا میں عید کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائیگی۔

اعمال یوم عرفہآج یوم عرفہاللھم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجھم❤
26/05/2026

اعمال یوم عرفہ
آج یوم عرفہ
اللھم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجھم❤

9 ذوالحجہ شہادت سفیرِ امام حسین علیہ السلام حضرت امیر مسلم بن عقیل علیہ السلام تمام مومنین و مومنات اور بالخصوص امام زما...
25/05/2026

9 ذوالحجہ
شہادت سفیرِ امام حسین علیہ السلام
حضرت امیر مسلم بن عقیل علیہ السلام تمام مومنین و مومنات اور بالخصوص امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

میرا سلام ہو امام باقر(ع)پر جن کو بچپن میں ہی گلے میں رسی اور زنجیر سے جکڑ کر بازاروں اور درباروں میں پھرایا گیا😢💔شہادتِ...
23/05/2026

میرا سلام ہو امام باقر(ع)پر جن کو بچپن میں ہی گلے میں رسی اور زنجیر سے جکڑ کر بازاروں اور درباروں میں پھرایا گیا😢💔

شہادتِ امام محمد باقر علیہ السلام کے پُر درد موقع پر حجتِ خدا امام زمانہ(عج) اور تمام عزاداروں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

مجلسِ عزاء سوئم برائے ایصال ثواب شفقت علی جتوئی
04/04/2026

مجلسِ عزاء سوئم برائے ایصال ثواب شفقت علی جتوئی

ادراہ ہذا میں عید کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائیگی۔
20/03/2026

ادراہ ہذا میں عید کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائیگی۔

06/02/2026

‏اسلام آباد میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ، ترلائی کے علاقے میں دھماکہ
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں
آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ۔
مزید تفصیلات کا انتظار 🚨

جشن انوار شعبان المعظم آج اداره ھذا میں منعقد ہوا۔
23/01/2026

جشن انوار شعبان المعظم آج اداره ھذا میں منعقد ہوا۔

انشاءاللؔہ بروز جمعہ، تمام مومنین بھرپور شرکت کریں۔
21/01/2026

انشاءاللؔہ بروز جمعہ، تمام مومنین بھرپور شرکت کریں۔

📿 مجلسِ عزاءِ ایامِ فاطمیہؐ🗓 بروز جمعہ، 21 نومبر🔰 بوقت 8 بجے شب 🎙 خطابت:حدیث کساء؛ مولانا احسن علی مولانا؛ جناب سید یوسف...
19/11/2025

📿 مجلسِ عزاءِ ایامِ فاطمیہؐ

🗓 بروز جمعہ، 21 نومبر
🔰 بوقت 8 بجے شب

🎙 خطابت:
حدیث کساء؛ مولانا احسن علی
مولانا؛ جناب سید یوسف رضا کاظمی صاحب
مولانا؛ جناب فیروز علی حیدری صاحب

ماتم داری؛ ماتمی سنگت سپاہ عباس؀

📍برمکام؛ مسجد، امام بارگاہ امام جعفرصادق؀آؤٹر سگنل پرانہ سکھر

آج مسجد، امام بارگاہ امام جعفر صادق ؀ میں جشن صادقین منعقد ہوا۔جس میں مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے جنرل سکرٹری جناب چوہ...
19/09/2025

آج مسجد، امام بارگاہ امام جعفر صادق ؀ میں جشن صادقین منعقد ہوا۔
جس میں مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے جنرل سکرٹری جناب چوہدری اظھر حسن صاحب اور اُن کی ٹیم نے شرکت کی۔

Address

Outer Signal Old Sukkur
Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargha Imam Jafar Sadiq a.s Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imam Bargha Imam Jafar Sadiq a.s Sukkur:

Share