NYF Sufiabad Shigar

NYF Sufiabad Shigar Sufia Noorbakhshia Sufiya_e_keram ki talemaat ko agay phelao aur khud b amal kro isi ma duniya aur akhirat ki kamiyabi ha.

نمازِ عید غدیربحوالہ:- دعوت صوفیہ      (official)Www.nyfpak.org
03/06/2026

نمازِ عید غدیر
بحوالہ:- دعوت صوفیہ

(official)
Www.nyfpak.org

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ ممتاز عالمِ ...
02/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ ممتاز عالمِ دین مولانا غلام حسن حسنو صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔
آمین۔

18/02/2026

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا

تمام عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان کی آمد دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اللہ تعالیٰ یہ مقدس مہینہ ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا سبب بنائے، آمین

18/02/2026
03/02/2026

تمام مومنین کو عید سعید مبارک ہو

جس گھڑی اللہ کے گھر میں ہوئے پیدا علیؑذرّہ ذرّہ با ادب ہو کر پکارا یا علیؑ13 رجب ولادتِ مولا علی علیہ سلام مبارک ہو۔   w...
02/01/2026

جس گھڑی اللہ کے گھر میں ہوئے پیدا علیؑ
ذرّہ ذرّہ با ادب ہو کر پکارا یا علیؑ
13 رجب ولادتِ مولا علی علیہ سلام مبارک ہو۔


www.nyfpak.org

جناب مولانا ابراہیم امیری صاحب کو مفتی کورس مکمل کرنے پر دل کی اتہاہ گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
01/01/2026

جناب مولانا ابراہیم امیری صاحب کو مفتی کورس مکمل کرنے پر دل کی اتہاہ گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

Address

Shigar
Skardu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+923555394621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NYF Sufiabad Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share