تحریک بیداری امت مصطفیﷺ بلتستان

تحریک بیداری امت مصطفیﷺ بلتستان تحریک بیداری امت مصطفیﷺ بلتستان کا آفیشل پیج

07/08/2026

🔴مطلع الفجر تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ سکردو (27 جولائی تا 03 اگست)
🏴اُس لا الہ پے جس نے
متعلم جامعہ عروۃ الوثقیٰ مولانا عقیل ترابی
🚩شبِ تکریمِ شہداء🚩
🗓️ 01 اگست 2026
بمقام : نالج گیٹ وے ایجوکیشن سسٹم المرتضی کالونی نزد کلفٹن پل سکردو
تحریک بیداری اُمتِ مصطفٰیﷺ بلتستان

06/08/2026

استادوں سے خدا حافظ کرتےوقت طالب علموں کی حالت
تعلیمی و تربیتی کارگاہ سکردو بلتستان کے مختلف علاقے کے طلاب ایک امت واحدہ کے رشتے میں منسلک ہونے کے بعد ایک دوسرے سے رخصت ہوتے وقت روتی ہوئےمل رہے ہیں 💔🌹

05/08/2026

📖قالَ رسول اللہ ﷺ: اللہ اُس جوان کو پسند فرماتا ہے جو اپنی جوانی اللہ کی اطاعت میں فنا کر دے۔
🎥اختتامی تقریب و تقسیم انعامات🎁
🔴مطلع الفجر تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ سکردو (27 جولائی تا 03 اگست)
🎤خطاب: شیخ منظور حسین الحسینی
🗓️ 03 اگست 2026
بمقام : نالج گیٹ وے ایجوکیشن سسٹم المرتضی کالونی نزد کلفٹن پل سکردو
تحریک بیداری اُمتِ مصطفٰیﷺ بلتستان

05/08/2026

مطلع الفجر تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ کے آخری دن بچوں سے کارگاہ کے حوالے سے ان کے تاثرات لیے گئے۔ ننھے طلبہ نے نہایت پُراعتماد، خوبصورت اور دلنشین انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ان کے الفاظ سے یہ واضح تھا کہ اس کارگاہ نے ان کی علمی، اخلاقی اور فکری تربیت میں مثبت کردار ادا کیا، ان کے اندر دینی شعور، اچھے اخلاق اور سیکھنے کا جذبہ مزید مضبوط ہوا۔

یہ ویڈیو انہی خوبصورت لمحات کی عکاسی کرتی ہے، جہاں بچوں کے معصوم مگر پُرمغز تاثرات اس کارگاہ کی کامیابی کا بہترین ثبوت ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مطلع الفجر تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ کی یہ کاوشیں آئندہ بھی نسلِ نو کی بہترین دینی، اخلاقی اور فکری تربیت کا ذریعہ بنتی رہیں۔ آمین۔

05/08/2026

🎤تاثرات شرکاء کارگاہ
🎥اختتامی تقریب و تقسیم انعامات🎁
🔴تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ سکردو (27 جولائی تا 03 اگست)
🗓️ 03 اگست 2026
بمقام : نالج گیٹ وے ایجوکیشن سسٹم المرتضی کالونی نزد کلفٹن پل سکردو
تحریک بیداری اُمتِ مصطفٰیﷺ بلتستان

04/08/2026

🎥اختتامی تقریب و تقسیم انعامات🎁
🔴تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ سکردو (27 جولائی تا 03 اگست)
🗓️ 03 اگست 2026
بمقام : نالج گیٹ وے ایجوکیشن سسٹم المرتضی کالونی نزد کلفٹن پل سکردو
تحریک بیداری اُمتِ مصطفٰیﷺ بلتستان

04/08/2026

🔴تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ سکردو (27 جولائی تا 03 اگست)
متعلم جامعہ عروۃ الوثقیٰ مولانا عقیل ترابی
🚩شبِ تکریمِ شہداء🚩
🗓️ 01 اگست 2026
بمقام : نالج گیٹ وے ایجوکیشن سسٹم المرتضی کالونی نزد کلفٹن پل سکردو
تحریک بیداری اُمتِ مصطفٰیﷺ بلتستان

04/08/2026

🔴تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ سکردو (27 جولائی تا 03 اگست)
اطہر حیات (خوشبو حسین ع کی)
🚩شبِ تکریمِ شہداء🚩
🗓️ 01 اگست 2026
بمقام : نالج گیٹ وے ایجوکیشن سسٹم المرتضی کالونی نزد کلفٹن پل سکردو
تحریک بیداری اُمتِ مصطفٰیﷺ بلتستان

03/08/2026

🔴تعلیمی، تربیتی و فکری کارگاہ سکردو (27 جولائی تا 03 اگست)
ٹیبلو (پارٹ 02)

ٹیبلو (پارٹ 01)
🚩شبِ تکریمِ شہداء🚩
🗓️ 01 اگست 2026
بمقام : نالج گیٹ وے ایجوکیشن سسٹم المرتضی کالونی نزد کلفٹن پل سکردو
تحریک بیداری اُمتِ مصطفٰیﷺ بلتستان

Address

Skardu
16110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک بیداری امت مصطفیﷺ بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to تحریک بیداری امت مصطفیﷺ بلتستان:

Shortcuts

Share