16/04/2025
#مبارکباد
انتہائی فرض شناس ، غریب پرور اور اپنے پیشے سے مخلص فخر گنگچھے *انجینئر نذیر حسین صاحب* کو اپنی مدت ملازمت پوری کر کے بخیر و عافیت اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے پر انجینئر صاحب اور تمام فیملی کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔
#ایڈمن