18/07/2026
الحمدللہ گولارچی شہر ضلع بدین میں ایک اور شاندار مسجد تعمیر ہونے جارہی ہے جسکی بنیادوں کا کام مکمل ہوچکا ہے
یہ مسجد ایک بہترین سوسائٹی میں تعمیر ہونے جارہی ھے جہاں اس وقت مسجد کی اشد ضرورت بھی ھے
ہم مخیر احباب کے پرزور اپیل کرتے ہیں اللہ کے اس گھر کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ اللہ کا یہ گھر جلد از جلد تعمیر ہوسکے ۔
بارک اللہ فیکم