RAAM Voice

RAAM Voice بندہ ناچیز

چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کرجتنے بھی لوگ چپ رھے حرمل لگے مجھےپارا چنار میں آج مارے جانے والوں میں سب سے کم عمر م...
22/11/2024

چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چپ رھے حرمل لگے مجھے

پارا چنار میں آج مارے جانے والوں میں سب سے کم عمر مسافر کی عمر تقریبا چھ ماہ تھی۔کتنا بدقسمت مسافر تھا جو ماں کی طرف سے اسے بھوک لگنے کی صورت میں اسکی فیڈر میں بھرا گیا دودھ بھی اسکے نصیب نہ ہو سکا۔ یہ خون آلود فیڈر انصاف کا منتظر ھے

#پاراچنار

19/11/2024
جس کے احترام میں سوا لاکھ انبیاء کھڑے‏ہوجائیں انہیں محمد مصطفی (ص) کہتے ہیں۔‏اور جس کے احترام میں محمد (ص) کھڑے‏ہوجائیں ...
02/01/2024

جس کے احترام میں سوا لاکھ انبیاء کھڑے‏ہوجائیں انہیں محمد مصطفی (ص) کہتے ہیں۔‏اور جس کے احترام میں محمد (ص) کھڑے‏ہوجائیں انھیں سیدہ فاطمہ زہراءؑ کہتے ہیں۔‏⁧‫ #آمدِسیدہکونینؑ

جس کے احترام میں سوا لاکھ انبیاء کھڑے‏ہوجائیں انہیں محمد مصطفی (ص) کہتے ہیں۔‏اور جس کے احترام میں محمد (ص) کھڑے‏ہوجائیں انھیں سیدہ فاطمہ زہراءؑ کہتے ہیں۔‏⁧‫ #آمدِس....

‏تیرے حرم کی کیا بات مولا حُسینٌتا زندگی میرا آنا مُقدر کردے
25/12/2023

‏تیرے حرم کی کیا بات مولا حُسینٌتا زندگی میرا آنا مُقدر کردے

‏تیرے حرم کی کیا بات مولا حُسینٌتا زندگی میرا آنا مُقدر کردے

‏ایک مشہور طبیب کربلا میں رہتا ہےدلِ بیمار کو تمّنا ہے اُدھر جانے کی
24/12/2023

‏ایک مشہور طبیب کربلا میں رہتا ہےدلِ بیمار کو تمّنا ہے اُدھر جانے کی

‏ایک مشہور طبیب کربلا میں رہتا ہےدلِ بیمار کو تمّنا ہے اُدھر جانے کی

‏مثلِ ابلیس ہی رہے گا وہ تا حیاتمانا نہیں جس نے علیٌ کو علیٌ مولا
23/12/2023

‏مثلِ ابلیس ہی رہے گا وہ تا حیاتمانا نہیں جس نے علیٌ کو علیٌ مولا

‏مثلِ ابلیس ہی رہے گا وہ تا حیاتمانا نہیں جس نے علیٌ کو علیٌ مولا

‏میں کیسے بتاؤں عبّاس کیا ہےحیاء کا کعبہ وفاؤں کا خدا ہے (السلام علیک یا ابا الفضل العباس)
22/12/2023

‏میں کیسے بتاؤں عبّاس کیا ہےحیاء کا کعبہ وفاؤں کا خدا ہے (السلام علیک یا ابا الفضل العباس)

‏میں کیسے بتاؤں عبّاس کیا ہےحیاء کا کعبہ وفاؤں کا خدا ہے (السلام علیک یا ابا الفضل العباس)

‏صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہےجو مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے
21/12/2023

‏صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہےجو مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے

‏صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہےجو مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے

آرزو باندھ کے رکھنے کی مجھے ہے بھی نہیںتُو مرے سامنے رہتا ہے ______یہی کافی ہے
20/12/2023

آرزو باندھ کے رکھنے کی مجھے ہے بھی نہیں
تُو مرے سامنے رہتا ہے ______یہی کافی ہے

Visit the post for more.

جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا اس نے اپنے کو سبک کیا، اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہو گیا، اور ...
19/12/2023

جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا اس نے اپنے کو سبک کیا، اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہو گیا، اور جس نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا۔

جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا اس نے اپنے کو سبک کیا، اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہو گیا، اور جس نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا اس نے خود اپنی ...

‏اندھیرے اندھیرے یتیموں سے چھپ کرسرِ قبرِ زاہراء(س) علی(ع) رو رہے ہیں
18/12/2023

‏اندھیرے اندھیرے یتیموں سے چھپ کرسرِ قبرِ زاہراء(س) علی(ع) رو رہے ہیں

‏اندھیرے اندھیرے یتیموں سے چھپ کرسرِ قبرِ زاہراء(س) علی(ع) رو رہے ہیں

Address

Sindh

Telephone

+923000865016

Website

http://raamvoice.wordpress.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAAM Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to RAAM Voice:

Share