Madiny Ki Baten

Madiny Ki Baten مدینے کا مسافر

03/08/2025
ذرّے اس خاک کے تابندہ ستارے ہوں گےجس جگہ آپ ﷺ نے نعلین اتارے ہوں گےبوۓ گل اس لۓ پھرتی ہے چھپاۓچہرہگیسو سرکار دوعالمﷺ نے ...
03/08/2025

ذرّے اس خاک کے تابندہ ستارے ہوں گے
جس جگہ آپ ﷺ نے نعلین اتارے ہوں گے

بوۓ گل اس لۓ پھرتی ہے چھپاۓچہرہ
گیسو سرکار دوعالمﷺ نے سنوارےہوں گے

اُس طرف بارشِ انوارِ مسلسل ہو گی
جس طرف چشمِ محمدﷺ کے اشارےہوں گے

ہم بھی پہنچیں گے شہِ ارض و سما کے درپر
اوج پر جب بھی کبھی بخت ہمارے ہوں گے

ارضِ طیبہ تجھے دیکھےکوئی بادیدۃ دل
سُو بہ سُو رحمت عالمﷺ کے نظارے ہوں گے

ایک میں کیا مرے شاہا کہ شہنشاہوں کے
تیرے ٹکڑوں پہ شب و روزگزارےہوں گے

لوگ تو حسنِ عمل لےکےچلےروزِ حساب
سروراﷺ! ہم تو فقط آپ کے سہارے ہوں گے

اُٹھ گئی جب تری جانب وہ کرم بار نظر
اُس گھڑی قطب ترے وارے نیارے ہوں

الصلواۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللّٰہ وعلے آلک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللہصلے اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
31/07/2025

الصلواۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللّٰہ
وعلے آلک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللہ
صلے اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

Address

Mirpur Sukkur
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madiny Ki Baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madiny Ki Baten:

Share