Allama Abdul Shakoor Tariqi

Allama Abdul Shakoor Tariqi ماھر روحانیت و خلیفہ میاں حضور
علامہ عبد الشکور طارقی قادری چشتی قلندری ابوالعلائی جھانگیری

10/04/2026

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔

16/01/2026

رسول اللہﷺ کا مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک رات کے چھوٹے حصہ میں تشریف لے جانا نصِّ قرآنی سے ثابت ہے لہذا اس کا منکر کافِر ہے اور آسمانوں کی سیر اور مَنَازِلِ قُرْب میں پہنچنا احادیثِ صحیحہ معتمدہ مشہورہ سے ثابِت ہے جو حدِّ تَوَاتُر کے قریب پہنچی ہوئی ہیں لہذا اس کا منکر گمراہ ہے اور عُرُوج یا اعراج یعنی رسول اللہﷺ کے سر کی آنکھوں سے دیدارِ الٰہی کرنے اور عرش سے اُوپر جانے کا منکر خاطِی یعنی خطاکار ہے۔(ماخوذ از تفسیرخزائن العرفان، پ15، سورہ بنی اسرائیل، تحت الآیہ:1، ص525۔

عرس مبارک  دادا میاں حضرت خواجہ عثمان میاں رحمۃاللہ علیہ میں شرکت کی سعادت نصیب ہوئی
15/10/2025

عرس مبارک دادا میاں حضرت خواجہ عثمان میاں رحمۃاللہ علیہ میں شرکت کی سعادت نصیب ہوئی

26/08/2025
19 محرم الحرام یوم ولادت با سعادت  سراج الاصفیاء روشن چراغ ابوالعلاء شیخ المشائخ حضور فخر الاولیاء حکیم صوفی شیخ طارق اح...
14/07/2025

19 محرم الحرام یوم ولادت با سعادت
سراج الاصفیاء روشن چراغ ابوالعلاء شیخ المشائخ حضور فخر الاولیاء حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابو العلائی جہانگیری شطاری مداروی شازلی مدظلہ العالی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک میاں حضور کا سایہ اور انکا فیض ہم سب پر تا قیامت تک قائم دائم رکھے -آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم۔

12/02/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ھو القادر ھو الحق ھو المعین

شب برات 🤲🏻 عبادت کی رات کے خاص اعمال
تمام احباب کو ان اعمال کی اجازت عام ہے
از جانب 🌹 میاں حضور

ولی کامل شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداروی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ

‏شبِ معراج النبی ﷺایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو ؟ایک ہی جواب آیا..." میری اُمت کی...
27/01/2025

‏شبِ معراج النبی ﷺ

ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو ؟
ایک ہی جواب آیا...
" میری اُمت کی مغفرت "

کبھی معراج،کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے

یہ طور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج
کے دیدار کی طاقت ہو تو پردہ نہیں❣️

اللّه کریم اس مبارک رات میں ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے
آمین

27/01/2025

شب معراج کے اعمال و وظائف

*معرفت کے نور سے دل کو میرے معمور کر* ۔ *پیشوائے دیں علی مرتضٰی کے واسطے*۔🤲🫀
14/01/2025

*معرفت کے نور سے دل کو میرے معمور کر* ۔
*پیشوائے دیں علی مرتضٰی کے واسطے*۔🤲🫀

14/01/2025

محفل سماع بسلسلہ جشن مولود کعبہ مولاءکائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم

Address

Khairpur Mirs
Sindh

Telephone

+923102929669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Abdul Shakoor Tariqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama Abdul Shakoor Tariqi:

Share