25/05/2026
🌙✨ جامع مسجد و مدرسہ فیضانِ عطار کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کے لیے خصوصی اعلان۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲
🕌 نمازِ فجر: 5:20
🕌 نمازِ عید: 6:05
📍 نمازِ عید افشاں پیلس سے متصل بلڈنگ کے بیسمنٹ میں ادا کی جائے گی۔