20/08/2026
ہمارے ادارے جامعہ دارالعلوم صبغة الاقصیٰ نیو دمبالو میں بچوں کے ششماہی امتحانات جاری ہیں۔ اس موقع پر حضرت مولانا محمد ایوب سکندری صاحب بچوں کے امتحانی عمل کی نگرانی کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور انہیں دین کا سچا خادم بنائے۔ آمین۔