Dar-e Batool Media

Dar-e Batool Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-e Batool Media, Religious organisation, Markazi Imam Bargah Dar e Batool Adda Passroriyan Sialkot, Sialkot.

درِ بتول ع مرکزی امام بارگاہ اڈا پسرویاں، سیالکوٹ
اس پیج کے ذریعے آپ کو مرکزی امام بارگاہ درِ بتول اڈا پسرویاں سیالکوٹ سے متعلق تمام تازہ اپڈیٹس، مجالس، جلوس، دینی و مذہبی سرگرمیوں، اعلانات اور اہم معلومات بروقت فراہم کی جائیں گی۔
ہم سے جڑے رہیں شُکریہ

📢 اہم اطلاع برائے تمام مومنینچہلم مشی واک کے سلسلہ میں ہونے والی ایف آئی آر کے حوالے سے تمام مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے ...
21/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے تمام مومنین

چہلم مشی واک کے سلسلہ میں ہونے والی ایف آئی آر کے حوالے سے تمام مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کسی بھی قسم کی قانونی و عدالتی کارروائی کے لیے انجمن شیعہ اثناء عشریہ، مرکزی امام بارگاہ درِ بتولؑ، اڈا پسروریاں، سیالکوٹ کی انتظامیہ ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

تمام مومنین سے گزارش ہے کہ مذکورہ ایف آئی آر کے سلسلہ میں رہنمائی، معلومات یا قانونی معاونت کے لیے درج ذیل ذمہ داران سے رابطہ کریں:

سید علی مقدس رضوی
(صدر)
📞 0323 3500900
ظفر عباس
(جنرل سیکریٹری)
📞 0300 6105605
سید علی قاسم
(ایڈووکیٹ و لیگل ایڈوائزر)
📞 0300 7117711
سید صفدر علی رضوی
📞 0333 7153500

🤝 انجمن شیعہ اثناء عشریہ کی انتظامیہ تمام مومنین کے ساتھ ہے اور ہر ممکن قانونی تعاون کے لیے حاضر ہے۔

انجمن شیعہ اثناء عشریہ رجسٹرڈ مرکزی امام بارگاہ درِ بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ

ؑ ؑ #سیالکوٹ

14/08/2026
08/08/2026
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مرکزی امام بارگاہ در بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ چہلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا ہ...
03/08/2026

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مرکزی امام بارگاہ در بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ چہلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا ہمرا (صدر)سید علی مقدس رضوی (جنرل سیکٹری )ظفر عباس کیبینیٹ انجمن شیعہ اثناء عشریہ رجسٹرڈ مرکزی امام بارگاہ درِ بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ کا دورہ کیا
بمقام: مرکزی امام بارگاہ در بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ



تیاری نِیاز چہلم اِمام حسین ؀
03/08/2026

تیاری نِیاز چہلم اِمام حسین ؀

31/07/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مرکزی امام بارگاہ در بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ چہلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا ہمرا (صدر)سید علی مقدس رضوی (جنرل سیکٹری )ظفر عباس کیبینیٹ انجمن شیعہ اثناء عشریہ رجسٹرڈ مرکزی امام بارگاہ درِ بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ کا دورہ کیا
بمقام: مرکزی امام بارگاہ در بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ



ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مرکزی امام بارگاہ در بتول س اڈا پسروریاں...
31/07/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مرکزی امام بارگاہ در بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ چہلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا ہمرا (صدر)سید علی مقدس رضوی (جنرل سیکٹری )ظفر عباس کیبینیٹ انجمن شیعہ اثناء عشریہ رجسٹرڈ مرکزی امام بارگاہ درِ بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ کا دورہ کیا
بمقام: مرکزی امام بارگاہ در بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ



2 روزہ مرکزی مجالسِ عزا بسلسلہ 27 -28 صفر المظفر 1447 ہجری 2026 شہادت امام حسنؑبمقام: مرکزی امام بارگاہ درِ بتولؑ اڈہ پس...
18/07/2026

2 روزہ مرکزی مجالسِ عزا بسلسلہ 27 -28 صفر المظفر 1447 ہجری 2026 شہادت امام حسنؑ
بمقام: مرکزی امام بارگاہ درِ بتولؑ اڈہ پسروریاں سیالکوٹ

Address

Markazi Imam Bargah Dar E Batool Adda Passroriyan Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e Batool Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share