Jamia Markaz Ul Quran Ura

Jamia Markaz Ul Quran Ura Hifz, Naazra and Tajweed classes for boys and girls, taught by qualified instructors.

🌸 ماشاء اللہ 🌸جامعہ مرکز القرآن للبنین، اورا📖 حفظُ القرآن☀️ سمر کورس📅 4 جولائی 2026ء، بروز ہفتہاللہ تعالیٰ جامعہ مرکز ال...
04/07/2026

🌸 ماشاء اللہ 🌸

جامعہ مرکز القرآن للبنین، اورا

📖 حفظُ القرآن
☀️ سمر کورس

📅 4 جولائی 2026ء، بروز ہفتہ

اللہ تعالیٰ جامعہ مرکز القرآن کے تمام طلبہ کو کامیابیوں سے نوازے، حافظِ قرآن بنائے، اور اس خدمت کو اساتذہ، انتظامیہ اور معاونین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

آمین یا رب العالمین۔

17/06/2026

🌸 سمر کورس اور شعبۂ حفظ القرآن 🌸

الحمد للہ! سمر کورس اور شعبۂ حفظ القرآن میں داخلے جاری ہیں۔

ماشاء اللہ! بچے شوق و ذوق کے ساتھ قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور نماز کا ترجمہ سیکھ رہے ہیں۔

📖 اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے اس مبارک سفر کا حصہ بنائیے۔.
17-6-2026.
بروز بدھ

📍 جامع مرکز القرآن و جامع مسجد محمدی، اورا، سیالکوٹ
📞 رابطہ: 03023166819

11/06/2026

📌 موفق الدين أبو محمد عبد اللطيف بن يوسف البغدادي (ت: 629هـ) رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

📝 *"من لم يحتمل ألم التعلم لم يذق لذة العلم، ومن لم يكدح لم يفلح".*
🔷"جو شخص علم حاصل کرنے کی مشقت کو برداشت نہیں کرتا، وہ علم کی حلاوت (لذت) سے محروم رہتا ہے، اور جو اپنی ذات کو محنت و مشقت کی بھٹی میں نہیں تپاتا، وہ کبھی کامیابی کے درجے کو نہیں پہنچتا۔"

📚طبقات الشافعية لابن قاضي شهبة (2/ 78)

الحمد للہ!جامعہ مرکز القرآن و جامع مسجد محمدی، اورا، سیالکوٹ میں سمر کورس 2026 کا دوسرا دن جاری ہے۔ آج طلبہ کرام کو دوسر...
09/06/2026

الحمد للہ!

جامعہ مرکز القرآن و جامع مسجد محمدی، اورا، سیالکوٹ میں سمر کورس 2026 کا دوسرا دن جاری ہے۔ آج طلبہ کرام کو دوسرا سبق پڑھایا جا رہا ہے۔

جن بچوں نے ابھی تک داخلہ نہیں لیا، وہ جلد از جلد داخلہ لے لیں تاکہ سبق سے پیچھے نہ رہ جائیں۔

اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو علمِ نافع عطا فرمائے۔ آمین۔

الحمد للہ! جامعہ مرکز القرآن و جامع مسجد محمدی، اورا میں سمر کورس 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔آج پہلے دن بچوں کو وضو ...
08/06/2026

الحمد للہ! جامعہ مرکز القرآن و جامع مسجد محمدی، اورا میں سمر کورس 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
آج پہلے دن بچوں کو وضو کا مسنون طریقہ سکھایا جا رہا ہے اور نماز مع ترجمہ کی تعلیم کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور ہمارے بچوں کو دین کا سچا خادم بنائے۔ آمین۔

تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
06/06/2026

تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

8 جون سے شروع ہو رہا ہے
02/06/2026

8 جون سے شروع ہو رہا ہے

01/06/2026
18/05/2026

جامعہ کے طلباء۔
تکبیرات پڑھتے ہوئے۔
اللہ تعالی ان تمام طلباء کو حافظ قرآن با عمل بنائے

04/03/2026

الحمدللہ!
جامع مسجد محمدی، جامعہ مرکز القرآن، اورا، ضلع سیالکوٹ میں منعقد ہونے والے مقابلۂ حسنِ قرأت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔
🥇🥈🥉 جن بچوں نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں، انہیں خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔

Address

Ura
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Markaz Ul Quran Ura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category