ادارہ نور الہدی دولم کاہلواں سیالکوٹ

ادارہ نور الہدی دولم کاہلواں سیالکوٹ Idara Noor Ul Huda has been striving for education and welfare since 1992.

ہمارے شبعہ جات

1 ۔ جامع مسجد ختم نبوت
2 ۔ جامعہ تعلیم القرآن و علوم اسلامیہ
3 ۔ جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات
4 پینے کا صاف پانی کا پلانٹ
5 غزالی سکولز ٹرسٹ

04/06/2026
عید الاضحیٰ 2026تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال جامع مسجد ختم نبوّت
29/05/2026

عید الاضحیٰ 2026
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
جامع مسجد ختم نبوّت

وہ جانور جن کی قربانی جائز نہیں ہے
26/05/2026

وہ جانور جن کی قربانی جائز نہیں ہے

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمد اعلان نماز عید الاضحی ان شاءاللہ صبح 6:45 بجے جا...
26/05/2026

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمد
اعلان نماز عید الاضحی
ان شاءاللہ صبح 6:45 بجے جامع مسجد ختم نبوّت

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں

💐 تقسیم عیدی حفاظ کرام💐ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارہ ہذا کے تحفیظ القرآن کے طلبہ کو عیدی کی صورت میں سلے ہوئے کپڑے، ٹوپ...
22/03/2026

💐 تقسیم عیدی حفاظ کرام💐
ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارہ ہذا کے تحفیظ القرآن کے طلبہ کو عیدی کی صورت میں سلے ہوئے کپڑے، ٹوپیاں اور نقدی تقسیم کیے گئے۔۔۔
بانی و مہتمم ادارہ مولانا محمد ایوب طاہر صاحب نے طلبہ میں عیدی تقسیم کی ۔۔۔۔

Address

Dullam Kahalwan
Sialkot

Telephone

+923026191913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادارہ نور الہدی دولم کاہلواں سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ادارہ نور الہدی دولم کاہلواں سیالکوٹ:

Share