Atif raza qadri

Atif raza qadri Sana khawane Rasool Muhammad atif raza qadri

12/10/2025
محفل پاک
29/09/2025

محفل پاک

میرے نبی پاک صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کا لعاب دہن ❤️حضرت جابر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب خندق کھ...
20/09/2025

میرے نبی پاک صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کا لعاب دہن ❤️

حضرت جابر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب
خندق کھودی گئی تو میں نے آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وسلم کو بھوکا پایا۔
میں اپنی بیوی کے پاس آیا،
اور پوچھا کہ تیرے پاس کچھ ہے؟

اس نے ایک تھیلا نکالا ،
جس میں ایک صاع جو تھے،
اور ہمارے پاس ایک بکری کا ‏بچہ پلا ہوا تھا،
میں نے اسے ذبح کیا،
اور میری بیوی نے آٹا پیسا،
میں نے اس کا گوشت کاٹ کر ہانڈی میں ڈالا اس کے بعد میں آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وسلم کے پاس لوٹا‏
بیوی نے کہا کہ
آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام کے سامنے مجھے رسوا نہ کرنا-"
( یعنی زیادہ آدمیوں کی دعوت نہ کردینا)

جب میں آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کے پاس آیا تو چپکے سے عرض کیا: "
‏یا رسول اللّٰه ہم نے ایک بکری کابچہ ذبح کیا ہے اور ایک صاع جو کا آٹا ہمارے پاس تھا، وہ تیار کیا ہے۔
تو آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم چند لوگوں کے ساتھ تشریف لے چلئے

یہ سن کر آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وسلم نے‏پکارا اور فرمایا: "اے خندق والوں جابر نے تمہاری دعوت کی ہے۔
لہذا چلو ، اور
آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا! میرے آنے تک ہانڈی نہ اتارنا ،
اور نہ گوندھے ہوئے آٹے کی روٹی پکانا

چنانچہ میں وہاں سے آیا، اور آنحضرت‏ صلی اللّٰه علیہ وسلم بھی تشریف لائے
اور آپ صلی اللّٰه سب لوگوں کے ساتھ آگے تھے،
میں اپنی بیوی کے پاس آیا وہ بولی !"تمہاری ہی فضیحت و رسوائی ہوگی۔ میں نے کہا ، میں نے وہ ہی کیا جو تونے کہا تھا

بلآخر اس نے گوندھا ہواآٹا نکالا
‏آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم نے اس میں لعابِ دهن ملا دیا، اور برکت کی دعا کی ، پھر ہانڈی میں لعابِ دهن ملايا۔ اس کے بعد فرمایا، ایک روٹی پکانے والے کو اور بلا لو جو میرے ساتھ روٹی پکائے۔ اور ہانڈی سے سالن نکالو، مگر اس کو‏اوپر سے نہ اتارنا

حضرت جابرؓ رضی اللّٰه عنہ بیان کرتے ہیں کہ اس وقت حاضرین ایک ہزار تھے اور میں خدا کی قسم کھا کر بیان کرتا ہوں کہ سب نے کھایا،

یہاں تک کہ چھوڑ دیا اور لوٹ گئے، اور ہماری ہانڈی کا وہی حال‏تھا کہ ابل رہی تھی
اور آٹا بھی اسی طرح تھا،
اس کی روٹیاں پک رہی تھیں

صحیح المسلم۔ کتاب الاشربہ۔ حدیث نمبر۔ 612.

انشاء اللہ
07/09/2025

انشاء اللہ

27/08/2025

اے اللہ! سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی حفاظت فرما، اُن پر اپنی رحمت نازل فرما، اُن کی پریشانیوں کو دور فرما اور ان کے صبر کو اُن کے لیے اجر کا ذریعہ بنا۔ آمین

Address

Chawinda District Sialkot
Sialkot

Telephone

03348080506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif raza qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Atif raza qadri:

Share