Qurb E Islam قرب اسلام

Qurb E Islam قرب اسلام Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qurb E Islam قرب اسلام, Religious organisation, Ugoki Model Town Sialkot, Sialkot.

یہ پیج ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اپنی زندگیوں میں حد سے زیادہ پریشان ہیں اور اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگیوں کو اسلام کے مطابق اور اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی کے مطابق گزارنا چاہتے ہیں اور ذہنی سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

30/07/2024

ہمیں خود سے بھی ترجمے کے ساتھ قران پڑھنا چاہیے اور جدھر سمجھ نہ ائے وہاں علماء کرام کی ہیلپ لینی چاہیے۔اللہ ہمیں قران کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے ہدایت بنا دے امین ثم امین

30/07/2024

ماشاءاللہ بہت ہی ایمان کا تازہ کرنے والی باتیں اللہ ہمیں ہدایت دے اور اللہ سے رابطہ مضبوط کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین 🤲🤲🤲🤲🤲

واقعی اگر یہ بات ہمیں سمجھ ا جائے تو پھر ساری ٹینشنے اور تکلیفیں اور پریشانیاں بندے کو کبھی محسوس ہی نہ ہو اور وہ بڑی مط...
11/07/2024

واقعی اگر یہ بات ہمیں سمجھ ا جائے تو پھر ساری ٹینشنے اور تکلیفیں اور پریشانیاں بندے کو کبھی محسوس ہی نہ ہو اور وہ بڑی مطمئن اور پرسکون زندگی گزار ے اللہ ہمیں بھی یہ سوچنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہمارا توکل علی اللہ بڑھا دے🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

29/06/2024

اے اللہ ہم واقع ہی بہت گنہگار ہیں گمراہ ہیں شیطانی جال میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہمیں تھام لے۔شیطان کے اگے بھی بس ہیں۔😓😓😓😓

22/06/2024

اسلام و علیکم امید ہے کہ سب اللّٰہ کہ فضل سے خیریت سے ہونگے برائے مہربانی نیچے دیے گئے واٹس ایپ گروپ کے لنک کو کلک کریں اور خود بھی فالو کریں اور اپنے سب دوستوں کو بھی انوایٹ کریں فالو کرنے کے لئے بہت فائدہ ھو گا انشاء اللہ آپ کی زندگیاں بدلے گی یہ واٹس ایپ گروپ ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اپنی زندگیوں میں حد سے زیادہ پریشان ہیں اور اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگیوں کو اسلام کے مطابق اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی کے مطابق گزارنا اور اپنی آخرت سنوارنا چاہتے ہیں اور ذہنی سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ نیچے دیئے گئے پیج اور واٹس ایپ گروپ لنک کو کلک کر کےایک دفعہ فالو ضرور کریں اگر زندگیوں میں بدلاؤ اور سکون نہ ھوا تو چھوڑ دیجئے
بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللّہ خیر

21/06/2024

بالکل ایسے ہی بات ہے ہمیں صرف ایک قدم اٹھانا پڑتا ہے اللہ کی طرف اگے پھر سگنل اللہ خود ہی دیتا جاتا ہے بالکل ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہو رہا ہے واقعی یہ 100 پرسنٹ صحیح بات کر رہے ہیں اللہ ہم سب کو ایسی توفیق دے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

21/06/2024

اے اللہ ہم تیری ازمائشوں پہ پورا نہیں اتر سکتے اس لیے ہمیں نہ ازمانا اور ہمیں اپنا قرب نصیب عطا فرما ہم اس قابل نہیں کہ ہم ازمائیں جائیں ہمیں ہدایت یافتہ بنا دے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

21/06/2024

اے اللہ ہمیں اسلام کی اور دین کی سمجھ اور فہم عطا فرما ہمیں گمراہی سے نکال کے اپنی طرف مائل کر دے ہم بہت گمراہ ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

21/06/2024

اے اللہ ہمیں سوچنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرما اور ہدایت دے دے اور گمراہی سے بچا لے امین ثم امین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

14/06/2024

غریب ھونا کوئی عیب نہیں اگر تم آخرت میں غربت کے بدلے انعامات کے بارے میں جان لو نا تو ساری دنیا کے انسان ادھر غربت میں ھی زندگی گزارنا اور غربت میں ھی مرنا پسند کرے یہ حدیث کا مفہوم ھے یہ کیسے ھو سکتا کہ اللّٰہ کسی کو دنیا میں دولت سے مالا و مال رکھے اور دوسرے کو دو وقت کی روٹی مشکل ھی نصیب کرے نا انصافی تو اللّٰہ کر ھی نہیں سکتا۔ اے اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ھے تیری حکمت تو ھی جانتا ھے ھم کم عقل ھے ھم کو ھدایت دے اور گمراہی سے بچنے کی توفیق دے آمین

13/06/2024

Dunya ki sb muhabbatain mufad parast hy koi sincere nai hota sivaye Allah k isliye Allah k qareeb honay ki try kray Allah ko raazi krnay ki try me lag jaye phr ap kamaal daikhna ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Address

Ugoki Model Town Sialkot
Sialkot

Telephone

+923348113681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurb E Islam قرب اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Qurb E Islam قرب اسلام:

Share