Toheed Abad Sharif Sialkot

Toheed Abad Sharif Sialkot 𝐓𝐨𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐛𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐟 𝐒𝐢𝐚𝐥𝐤𝐨𝐭
دربارعالیہ نقشبندیہ توحیدآبادشریف سیالکوٹ

26/01/2026
انشاءاللہ
23/01/2026

انشاءاللہ

نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ جناب سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ صاحب کی دیگر عہدیداران کے ہمراہ دربار عالیہ نقش...
16/01/2026

نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ جناب سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ صاحب کی دیگر عہدیداران کے ہمراہ دربار عالیہ نقشبندیہ توحید آباد شریف سیالکوٹ آمد اور قبلہ پیر صاحب کے ساتھ ملاقات۔

نماز جمعہ کی ادایگی رانا صفدر شبیر صاحب اے سی سیالکوٹ پیر صاحب کے ہمراہ
03/01/2026

نماز جمعہ کی ادایگی
رانا صفدر شبیر صاحب اے سی سیالکوٹ پیر صاحب کے ہمراہ

04/12/2025

صاحبزادہ پیر سید فرخ شاہ صاحب و صاحبزادہ پیر سید حافظ ہارون شاہ صاحب کی اپنے نانا جان حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدموں میں باادب حاضری

03/12/2025

میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا
دریا بہا دئیے ہیں دُر بے بہا دئیے ہیں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حاضریدربار مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمبتاریخ 30 نومبر 2025
30/11/2025

حاضری
دربار مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

بتاریخ 30 نومبر 2025

28/11/2025

جمعتہ المبارک
بتاریخ 28 نومبر 2025

مسجد الحرام مکتہ المکرمہ

عمرہ کا قافلہ پیر صاحبان کے ہمراہ حرم مکہ میں 2025-11-24
25/11/2025

عمرہ کا قافلہ پیر صاحبان کے ہمراہ حرم مکہ میں 2025-11-24

صاحبزادہ پیر سید فرخ شاہ صاحب و صاحبزادہ پیر سید حافظ ہارون شاہ صاحب کی زیر صدارت قافلہ عمرہ کی ادائیگی کررہا ہے۔
24/11/2025

صاحبزادہ پیر سید فرخ شاہ صاحب و صاحبزادہ پیر سید حافظ ہارون شاہ صاحب کی زیر صدارت قافلہ عمرہ کی ادائیگی کررہا ہے۔

Address

𝑻𝒐𝒉𝒆𝒆𝒅 𝑨𝒃𝒂𝒃 𝑺𝒉𝒂𝒓𝒊𝒇 𝑺𝒊𝒂𝒍𝒌𝒐𝒕 𝑷𝒖𝒏𝒋𝒂𝒃
Sialkot
51310

Telephone

+923338654860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toheed Abad Sharif Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share