21/08/2026
ماشاءاللہ، ایک انتہائی پُرنور اور بابرکت محفل! حافظ زاہد صاحب کی خوبصورت تلاوتِ قرآن اور سر خالد صاحب کی پُراثر نعت نے دلوں کو گرمایا۔ اس کے بعد حضرت علامہ مولانا حافظ حامد چشتی صاحب (پسرور) نے میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی مناسبت سے جو پُرحکمت اور اصلاحی بیان فرمایا، وہ ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہمارے ساتھ لائیو شامل ہونے والے تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ۔ جزاکم اللہ خیراً!