Quran O Sunnah Movement Sialkot قرآن و سنة موومنٹ سیالکوٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Sialkot
  • Quran O Sunnah Movement Sialkot قرآن و سنة موومنٹ سیالکوٹ

Quran O Sunnah Movement Sialkot قرآن و سنة موومنٹ سیالکوٹ Quran o Sunnah Movement Sialkot-Pakistan
قرآن و سنة موومنٹ سیالکوٹ پاکستان

21/08/2026

عظیم الشان خطبہ جمعة المبارک
21 اگست 2026
موضوع : مقصدِ بعثتِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلم
بمقام : مرکزی سیکرٹریٹ قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ(جامع مسجد مسلم اہلحدیث مسلم ٹاؤن ڈسکہ)
Location �https://maps.app.goo.gl/7q4JJS1EofbvALYc9?g_st=aw
حضرت مولانا محمد زکریا چیمہ صاحب حفظہ اللہ
(جنرل سیکریٹری قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ)
(ممبر سپریم کونسل قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان)
YouTube Channel Link
https://www.youtube.com/-O-Sunnah-MovementSialkot

14/08/2026

عظیم الشان خطبہ جمعة المبارک
14 اگست 2026
موضوع : آزادی ایک نعمت ہے
بمقام : مرکزی سیکرٹریٹ قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ(جامع مسجد مسلم اہلحدیث مسلم ٹاؤن ڈسکہ)
Location �https://maps.app.goo.gl/7q4JJS1EofbvALYc9?g_st=aw
حضرت مولانا محمد زکریا چیمہ صاحب حفظہ اللہ
(جنرل سیکریٹری قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ)
(ممبر سپریم کونسل قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان)

09/08/2026

پوڈ کاسٹ
ڈاکٹر واجد ارشاد صاحب حفظہ اللہ ( وائس چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل ڈسکہ)

09/08/2026

Paigham TV Podcast Ft. Dr. Wajid Irshad

آج مورخہ 08 اگست 2026 قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ و تحصیل ڈسکہ کے زمہ داران نے پرنسپل آئیڈیل پبلک سکول ڈسکہ محترم جناب...
08/08/2026

آج مورخہ 08 اگست 2026 قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ و تحصیل ڈسکہ کے زمہ داران نے پرنسپل آئیڈیل پبلک سکول ڈسکہ محترم جناب میاں ابو سفیان صاحب سے ملاقات کی اور قرآن و سنہ موومنٹ میں شمولیت کی دعوت دی جس میں انہوں بھر پور چلنے کا عزم کیا ملاقات میں محترم جناب مولانا محمد زکریا چیمہ صاحب حفظہ اللہ ( جنرل سیکرٹری قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ و ممبر سپریم کونسل پاکستان) محترم جناب فضیلتہ الشیخ عبد الستار بخاری صاحب حفظہ اللہ ( صدر قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ) محترم جناب چوہدری خالد ساہی صاحب حفظہ اللہ ( سرپرست قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل ڈسکہ) بھی شامل ..

محترم جناب ڈاکٹر واجد ارشاد صاحب حفظہ اللہ ( وائس چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل ڈسکہ) کی تصنیف فہم میراث کی آسان راہیں...
08/08/2026

محترم جناب ڈاکٹر واجد ارشاد صاحب حفظہ اللہ ( وائس چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل ڈسکہ) کی تصنیف فہم میراث کی آسان راہیں کے حوالہ سے بہت ہی اہم پوڈ کاسٹ آج رات 9 بجے پیغام ٹی وی پے ضرور ملاحظہ فرمائیں

07/08/2026

عظیم الشان خطبہ جمعة المبارک
07 اگست 2026
موضوع : اپنے ربّ کی طرف رغبت کر
بمقام : مرکزی سیکرٹریٹ قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ(جامع مسجد مسلم اہلحدیث مسلم ٹاؤن ڈسکہ)
Location �https://maps.app.goo.gl/7q4JJS1EofbvALYc9?g_st=aw
حضرت مولانا محمد زکریا چیمہ صاحب حفظہ اللہ
(جنرل سیکریٹری قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ)
(ممبر سپریم کونسل قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان)

سیالکوٹ میں کئ عرصے سے 12 ربیع الاول کو بینڈ باجا ڈھول کی تھاپ پر گلیوں بازاروں میں جلوس نکالا جاتا ہے جس میں بہت دفعہ خ...
01/08/2026

سیالکوٹ میں کئ عرصے سے 12 ربیع الاول کو بینڈ باجا ڈھول کی تھاپ پر گلیوں بازاروں میں جلوس نکالا جاتا ہے جس میں بہت دفعہ خواتین کو خراساں کرنے کے بھی واقعات سامنے آئیں ہیں یہ نا صرف شریعت کے خلاف بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر ڈھول بجانا نہایت ہی غیر مناسب عمل ہے میری سیالکوٹ کی انتظامیہ سے گزارش ہے براۓ مہربانی فل فور اسکو روکا جائے....

قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ کے احباب کی مولانا عبد الرؤف یزدانی صاحب حفظہ اللہ کے بیٹے کی وفات پر انسے تعزیت کے لیے ان...
01/08/2026

قرآن و سنہ موومنٹ ضلع سیالکوٹ کے احباب کی مولانا عبد الرؤف یزدانی صاحب حفظہ اللہ کے بیٹے کی وفات پر انسے تعزیت کے لیے انکے گھر آمد
اللہ یزدانی صاحب کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

31/07/2026

🔴عمل سے زندگی بنتی ہے کے موضوع پر عظیم الشان خطبہ جمعتہ المبارک 31 جولائی 2026 مولانا یونس شہزاد سلفی صاحب بھنڈر سیالکوٹ
𝗬𝗮𝘀𝗶𝗿 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗖𝗲𝗻𝘁𝗲𝗿 FOR ALL KINDS OF ISLAMIC EVENT COVERAGE For Booking & Details Contact Us: 0313-7875209 | 0310-7157440

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran O Sunnah Movement Sialkot قرآن و سنة موومنٹ سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share