Aastana e Aalia SundarPur Shareef Sialkot

Aastana e Aalia SundarPur Shareef Sialkot خاندانِ قادریہ نوشاہیہ سچیاریہ سندرپور شریف

تمام یاران طریقت کو عید الفطر مبارک ہو
20/03/2026

تمام یاران طریقت کو عید الفطر مبارک ہو


محفلِ پاک شاہِ لولاک بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 11 12 ربیع الاوّل کی درمیانی شب کی تصاویری ج...
25/10/2025

محفلِ پاک شاہِ لولاک بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
11 12 ربیع الاوّل کی درمیانی شب
کی تصاویری جھلکیاں
بمقام رہائش گاہ حاجی سجاد صاحب حاجی بشیر مارکیٹ بریلوی بازار گکھڑ منڈی
Aastana e Aalia SundarPur Shareef Sialkot

سالانہ عرس مبارک حضرت پیر نواب علی نوابِ اعظم قادری نوشاہی سچیاری اکرم اللّٰہ 2025کی تصاویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں
24/10/2025

سالانہ عرس مبارک حضرت پیر نواب علی نوابِ اعظم قادری نوشاہی سچیاری اکرم اللّٰہ
2025
کی تصاویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں

خوبصورت نسبتی غزل شاہوں سے کچھ غرض نہ کسی تاجور سے ہے میری تو آشنائی تیرے سنگِ در سے ہے در آواز عالمی شہرت یافتہ عابد مہ...
24/10/2025

خوبصورت نسبتی غزل
شاہوں سے کچھ غرض نہ کسی تاجور سے ہے
میری تو آشنائی تیرے سنگِ در سے ہے
در آواز
عالمی شہرت یافتہ عابد مہر علی قوال فیصل آباد
سالانہ عرس مبارک 2025
Abid Meher Ali Faridi

Salana URS PAK PEER NAWAB-E-ALI NAWAB-E-AZAM NAUSHAHI QADRI SUCHYARI SUNDARPURI R.A 20252 RABI-UL-AWWAL SHAREEF MEHFIL-E-SAMMAASTANA E ALIA SUNDAR PUR SHAR...

بزم کون و مکاں کو سجایا گیا آج صل علیٰ سائباں رحمتوں کا لگایا گیا آج صل علیٰ انبیا اولیا کو بلایا گیا آج صل علیٰ ابن زہر...
02/10/2025

بزم کون و مکاں کو سجایا گیا آج صل علیٰ
سائباں رحمتوں کا لگایا گیا آج صل علیٰ
انبیا اولیا کو بلایا گیا آج صل علیٰ
ابن زہرہ کو دولہا بنایا گیا آج صل علیٰ
عرس ہے آج محبوب سبحان کا مرحبا مرحبا

عظیم الشان بڑی گیارہویں شریف کے لیے تمام یارانِ طریقت سے شرکت کی با ادب استدعا ہے 🌹🌹








تمام یارانِ طریقت سے شرکت کی با ادب استدعا ہے 🌹🌹
30/09/2025

تمام یارانِ طریقت سے شرکت کی با ادب استدعا ہے 🌹🌹

تمام یارانِ طریقت سے شرکت کی با ادب استدعا ہے Aastana e Aalia SundarPur Shareef Sialkot     #نوشاہی
01/09/2025

تمام یارانِ طریقت سے شرکت کی با ادب استدعا ہے
Aastana e Aalia SundarPur Shareef Sialkot

#نوشاہی




27/08/2025

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
تمام یارانِ طریقت کو اطلاع دی جاتی ہے کہ موسمی حالات کی وجہ سے آج رات ہونی والی محفلِ سماع آستانہ شریف کی بجائے
حمزہ مارکی کپور والی میں ہوگی تمام احباب ائیرپورٹ روڈ استعمال کر کے حمزہ مارکی کپور والی پہنچ جائیں 6 بجے تک حاضری یقینی بنائیں مزید رابطے کیلئے
03414222029
03356693463
پر رابط کرئیں
Abid Meher Ali Faridi
Modren Sound Sialkot Live

📣📣🎉💐💐💐اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہعظیم الشان سالانہ عرس مبارکحضرت پیر نواب علی نواب اعظم قادری نوشاہی سچیاری اکرم الل...
26/08/2025

📣📣🎉💐💐💐

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عظیم الشان سالانہ عرس مبارک
حضرت پیر نواب علی نواب اعظم قادری نوشاہی سچیاری اکرم اللّٰہ
2,3 ربیع الاوّل شریف
خادم الفقراء صاحبزادہ حاجی پیر صالح محی الدین قادری نوشاہی سچیاری سندرپوری
حضور میاں صاحب سرکار صاحبزادہ پیر انور محی الدین قادری نوشاہی سچیاری سندرپوری
خصوصی نشست محفلِ سماع
2 ربیع الاوّل
بعد از نمازِ عشاء
عالمی شہرت یافتہ
استاد عابد مہر علی قوال ہمنوا آف فیصل آباد
فیضانِ میاں صاحب سرکار زندہ باد 💐💐💐😇😇😇😇
Aastana e Aalia SundarPur Shareef Sialkot
Abid Meher Ali Faridi
Modren Sound Sialkot Live





Address

Village SundarPur Shareef Tehsil O District Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923414222029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aastana e Aalia SundarPur Shareef Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Aastana e Aalia SundarPur Shareef Sialkot:

Share