Khidmat e ummat muhammdiya

Khidmat e ummat muhammdiya new mayna pura near wakeelo wala kabrastan sialkot...

22/05/2026

دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی، جو صرف پانچ دن کے لیے آباد ہوتی ہے، مِنیٰ ہے ❤️یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں ہر سال لاکھوں حجاجِ ...
20/05/2026

دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی، جو صرف پانچ دن کے لیے آباد ہوتی ہے، مِنیٰ ہے ❤️
یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں ہر سال لاکھوں حجاجِ کرام حج کے دنوں میں قیام کرتے ہیں۔
یہ خیمے صرف ذوالحجہ کے مخصوص پانچ دنوں میں آباد ہوتے ہیں، پھر دوبارہ پورا سال خالی رہتے ہیں۔
یہ منظر اللہ کی عظمت، مسلمانوں کے اتحاد اور حج کی خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے 🤍

20/05/2026

*🗓️ آج کا کیلینڈر*

*🔖 03 ذو الحجہ 1447ھ*
*🔖 20 مئی 2026ء*
*🔖 07 جیٹھ 2083ب*
*🔖 بروز بدھ Wednesday*

*📚 (زکوۃ کا بیان)*

*حضرت عبداللّٰه بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: ”رحمن کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ اور سلام عام کرو، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔“ (رواہ الترمذی و ابن ماجہ)*

*‘Abdallah bin ‘Amr reported Allah's Messenger ﷺ as saying, “If you worship the Compassionate One, provide food, and greet all Whom you meet, you will enter paradise in peace.” (Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it)*

*(Mishkat-ul-Masabih: 1908)*

20/05/2026

*تکبیرات پڑھتے رہیں 🤍*

*اَللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*

`پڑھ کر سب ری ایکٹ کریں ✨`

19/05/2026
19/05/2026

جند مکدی مکدی مک چلی 😭اجے مُکیاں یار جدائیاں نئیں 😭بیٹھے ہاں وچ اُڈیکاں دے 😭سوہنے ﷺ  دیاں چِٹھیاں آئیاں نئیں😭😭😭😭
19/05/2026

جند مکدی مکدی مک چلی 😭
اجے مُکیاں یار جدائیاں نئیں 😭
بیٹھے ہاں وچ اُڈیکاں دے 😭
سوہنے ﷺ دیاں چِٹھیاں آئیاں نئیں😭😭😭😭

پہنچ جاؤں جو اس شہرِ تمنا کی حدودوں تکمیں اپنی ہر پلک کو فرشِ راہِ مصطفیٰﷺ کر دوں 🤎*نگاہِ یا رسول اللّٰہ ﷺ 🙏😭*
17/05/2026

پہنچ جاؤں جو اس شہرِ تمنا کی حدودوں تک
میں اپنی ہر پلک کو فرشِ راہِ مصطفیٰﷺ کر دوں 🤎

*نگاہِ یا رسول اللّٰہ ﷺ 🙏😭*

17/05/2026

پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

*یاد مصطفیٰ ﷺ ایسی بس گئی ہے سینے میں**جسم تو یہیں ہے اپنا پر دل تو ہے مدینے میں*❤️‍🩹🥺🫀🥹
15/05/2026

*یاد مصطفیٰ ﷺ ایسی بس گئی ہے سینے میں*
*جسم تو یہیں ہے اپنا پر دل تو ہے مدینے میں*
❤️‍🩹🥺🫀🥹

Address

New Mayna Pura Near Wakeelo Wala Kabrastan Via Roras Road Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

16:00 - 19:15

Telephone

+923353636387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidmat e ummat muhammdiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khidmat e ummat muhammdiya:

Share