ادارہ جامع علوم القرآن والسنہ

ادارہ جامع علوم القرآن والسنہ علامہ محمد ذین عباس مصطفوی القادری
ڈائریکٹر ادارہ جامع علوم القرآن والسنہ
contact-M.Amir
0334-0415155

19/02/2026

السلام علیکم و رحمتہ الله وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب صحت تندرستی اور ایمان و اسلام کی سلامتی کے ساتھ خوش و خرم ہوں گے۔
اس رمضان المبارک بھی "ادارہ جامع علوم القرآن والسنہ اور صراط الجنہ ویلفیئر فاونڈیشن"
آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔
رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں اپنی زکوٰۃ کو مخلوق خدا کی خدمت میں خرچ کریں۔
ہمارے پراجیکٹ :
1- ادارہ جامع علوم القرآن والسنہ کی طالبات کی آن لائن کلاسز کے لئے بڑی LCD
2- ادارہ جامع علوم القرآن والسنہ کی توسیع
3- کم از کم 20 مستحق گھرانوں کے لئے رمضان پیکج
4- ہمیشہ کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی 3 عدد مستحق بچیوں کی شادی کی تیاری

ہماری اچیومینٹ
گزشتہ رمضان المبارک 3 بچیوں کی شادی اور کم از کم 2.5 لاکھ فی کس فرنیچر اور کھانا
عرصہ 4 سال سے مسلسل ہر ماہ 15 مستحق گھرانوں کی کفالت
5 عدد طلباء کے تعلیمی اخراجات
سیلاب 2025 میں 1 ہزار سے زائد گھرانوں میں راشن کی تقسیم
سیلاب سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر و ترقی میں کردار
سیلاب 2025 میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے چارے وغیرہ کے انتظامات

یہ سب آپ کی بدولت ہی ممکن ہو پایا ہے۔ ان شاءاللہ ہم پر امید ہیں کہ آپ کے تعاون سے ہم اپنے اس سال کے خدمت کے پلان میں کامیاب ہو سکیں گے۔
اپنی زکوٰۃ اور ڈونیشن ان اکاونٹس میں بھجوائیں۔

میزان بنک کا اکاونٹ۔
ZAIN ABBAS
98640107441431
PK96MEZN0098640107441431
SAMBRIAL BR-SKT

بینک اسلامی کا اکاونٹ
Title: ZAIN ABBAS
Bank Name: Bank Islami
Account No.: 307900444820001
IBAN: PK97BKIP0307900444820001

13/06/2025

Address

Sambrial Sialkot
Sialkot
51480

Telephone

+923340415155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادارہ جامع علوم القرآن والسنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ادارہ جامع علوم القرآن والسنہ:

Share