Peeram Baba

Peeram Baba "اللہ کی قسم تمہارے ذریعے ایک شخص کا ہدایت کی راہ پر چلنا ایک سو سرخ اونٹ ملنے سے کہیں بہتر ہے"
(سنن ابوداؤد:269)

25/01/2026

゚viralシfypシ゚

اسلام کی عظیم تاریخی مسجد مسجدِ قبلتین کو اب دن رات، چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب دنیا بھر سے آنے و...
01/12/2025

اسلام کی عظیم تاریخی مسجد مسجدِ قبلتین کو اب دن رات، چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب دنیا بھر سے آنے والے زائرین کسی بھی وقت اس تاریخی مسجد میں عبادت، دعا اور نوافل ادا کر سکیں گے۔

یہ وہ مبارک مسجد ہے جہاں نبی کریم ﷺ کے دور میں مسلمانوں کا قبلہ بیت المقدس سے تبدیل ہو کر خانۂ کعبہ کی طرف ہوا تھا۔ اسی نسبت سے اس کا نام “مسجدِ قبلتین” رکھا گیا، یعنی دو قبلوں والی مسجد۔

اس فیصلے کا مقصد زائرین کو زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ رش کے بغیر، سکون کے ساتھ، دن ہو یا رات — جب چاہیں عبادت کر سکیں۔

یہ اقدام مدینہ آنے والے لاکھوں زائرین کے لیے بڑی خوشی کا باعث بن گیا ہے اور مسجدِ قبلتین کی روحانی زیب و عظمت کو مزید اُجاگر کر رہا ہے۔

یہ اُس مقدس تاریخ سے جڑنے کا ایک حسین موقع ہے جو آج بھی دلوں کو ایمان کی حرارت بخشتا ہے۔

24/11/2025

کچھ الوداع کرنا بہت مشکل ہے 😭💔😢💔😭

کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں، یہ قسمت نہی ھے تو پھر اور کیا ھے♥️الحمدلله ، الله اكبر ، ولله الحمد  Diyare Nabi Diyare...
23/11/2025

کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں،
یہ قسمت نہی ھے تو پھر اور کیا ھے♥️

الحمدلله ، الله اكبر ، ولله الحمد

Diyare Nabi Diyare Nabi دیار نبیٌ ﷺ #ديارنبي

مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 410 کلومیٹر ہے۔اگر یہ سفر گاڑی پر کیا جائے اور رفتار مسلسل 80 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھ...
21/11/2025

مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 410 کلومیٹر ہے۔
اگر یہ سفر گاڑی پر کیا جائے اور رفتار مسلسل 80 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی جائے
تو تقریباً پانچ گھنٹے میں پہنچا جا سکتا ہے۔

اب ذرا تصور کریں،
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اس سفر کا نصف حصہ اونٹ پر اور نصف پیدل طے کیا۔
یہ سفر آٹھ دنوں میں مکمل ہوا،
اور وہ بھی انتہائی گرم موسم میں،
ساتھ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی تھے۔
لیکن یہ صرف ایک جسمانی سفر نہ تھا،
بلکہ ایک عظیم مقصد کے لیے تھا۔
ہمارے نبی ﷺ کے کندھوں پر ایک ایسا بوجھ تھا
جو دنیا کا کوئی شخص نہیں اٹھا سکتا۔
یہ سب کچھ اس لیے کہ دینِ اسلام غالب ہو
اور آج ہمیں یہ دین پہنچے، تاکہ ہم اپنی زندگیوں میں سکون اور نعمتوں کے ساتھ اللہ کی ہدایت پر عمل کر سکیں۔

لہٰذا، کثرت سے درود بھیجیں اپنے نبی ﷺ پر:
اللہم صلِّ وسلم على نبينا محمد عدد ما ذكره الذاكرون وغفل
عن ذكره الغافلون۔

*❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁

**❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁💚🌹*

20/11/2025

اللہ نے انسان سے بات کرنے کیلئے حضور ﷺ کو وسیلہ بنایا۔ تو پھر لوگ حضور ﷺ کے وسیلے سے اللہ سے بات کرنے کو غلط کیوں کہتے ہیں؟ پیرم بابا

19/11/2025
رب تعالیٰ کے گھر کی رونقیں ماشاءاللہ
19/11/2025

رب تعالیٰ کے گھر کی رونقیں ماشاءاللہ

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars
19/11/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars

اصل مقصد امیر بننا ہے، امیر نظر آنا نہیں۔بل گیٹس سیٹل، واشنگٹن کے Dick’s Burgers پر اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے۔ اربوں...
18/11/2025

اصل مقصد امیر بننا ہے، امیر نظر آنا نہیں۔
بل گیٹس سیٹل، واشنگٹن کے Dick’s Burgers پر اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے۔ اربوں ڈالر کے مالک، سادہ لباس میں، بغیر کسی دکھاوے کے — بس ایک عام شخص کی طرح برگر، فرائز اور کوک لینے کی خواہش۔

دنیا کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم چلانے والا انسان، پھر بھی عام لوگوں کی طرح قطار میں کھڑا۔
یہی ہیں اصل کامیاب لوگ — عاجزی اور سادگی میں چھپی عظمت۔

"مسجد شیخین"مدینہ منورہ کی ایک اور تاریخی مسجد دور نبوتﷺ سے آج تک اپنی شان وشوکت کے ساتھ قائم ودائم ہے۔ تاریخی طور پر اس...
18/11/2025

"مسجد شیخین"

مدینہ منورہ کی ایک اور تاریخی مسجد دور نبوتﷺ سے آج تک اپنی شان وشوکت کے ساتھ قائم ودائم ہے۔ تاریخی طور پر اس مسجد کو'مسجد الدرع' کہا جاتا ہے۔

اسے مسجد شیخین ، مسجد البداع اور مسجد العدوہ کے ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے تاہم سب سے زیادہ مشہور الدرع نام ہے۔

غزوہ احد کی تاریخ میں یہ ایک اہم مقام تھا۔ اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہیں:

• یہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے لشکر کا جائزہ لیا اور اس جنگی ترتیب دی۔

• لشکر میں شامل ہونے والے چھوٹے بچوں کو نکالا جو جنگ نہیں کرسکتے تھے۔

• اپنے أصحاب کے ساتھ عصر، مغرب اور عشاء پڑھی۔

• جنگ کے لیے زرہ پہنی، اس بنا پر مسجد شیخین کو مسجد الدرع بھی کہتے ہیں۔

• یہاں پر رات گزاری پھر صبح یہاں سے روانہ ہوے۔

یہ مسجد مسجد نبوی کے شمال مغرب میں تقریباً 2.5 کلومیٹر کے فاصلے پر سید الشہداء روڈ پر "شیخین" نامی علاقے میں واقع ہے

Address

Ismail Awan
Sialkot
51040

Telephone

+923156138182

Website

https://youtube.com/@PeeramBabaRohaniRehber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peeram Baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Peeram Baba:

Share