SUBH E IMAN

SUBH E IMAN An Islamic Page

29/07/2021

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور جنت میں میرے رفیق عثمان ہوں گے“۔
(ترمذی 3698)

19/07/2021
*ابھـی بچـے ہیــں* *ہم کب دین سیکھیں گے تاکہ اپنی اولاد کو سکھا کر انہیں جہنم کی آگ سے بچا سکیں ؟؟؟؟*ہم سات سال کے بچے ک...
28/05/2021

*ابھـی بچـے ہیــں*

*ہم کب دین سیکھیں گے تاکہ اپنی اولاد کو سکھا کر انہیں جہنم کی آگ سے بچا سکیں ؟؟؟؟*

ہم سات سال کے بچے کو صبح سویرے اٹھا سکول بھیج سکتے ہیں لیکن فجر کی نماز کے لیے "ابھی بچے ہیں۔"*

ان پہ بھاری بھر کم دنیاوی کتابوں کا بوجھ لاد دیتے ہیں لیکن دین کے علم کے لیے " ابھی بچے ہیں۔ "*

*بچیوں کو ادھ ننگے لباس پہنا کر اس سوچ کے ساتھ ان کی شرم و حیا ختم کر دی جاتی ہے کہ "ابھی بچی ہے۔ "*

*گھروں میں عشق و معاشقے کے ڈراموں کے ذریعے معصوم بچوں کے ذہنوں میں حرام بھرا جا رہا ہے لیکن کوئی مسئلہ نہیں " ابھی بچے ہیں۔ "*

ارشاد باری تعالی ہے!

*"اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کے ایندھن انسان اور پتھر ہیں۔"*

(التحریم:6)

*حدیث نبوی ﷺ*

*آپ ﷺ نے فرمایا : "سن رکھو! تم میں سے ہر شخص حاکم ہے اور ہر شخص سے اس کی رعایا کے متعلق سوال کیا جائے گا ،*

*مرد اپنے اہل خانہ پر راعی ( رعایت پر مامور ) ہے ، اس سے اس کی رعایا کے متعلق سوال ہوگا اور عورت اپنے شوہر کے گھر اور اس کے بچوں کی راعی ہے، اس سے ان کے متعلق سوال ہو گا "*

(صحیح مسلم 4724)

*بچوں کی اصل عمر سیکھنے کی یہی ایک سے دس بارہ سال ہیں جو بچہ بچہ کر کے ضائع کر دیے جاتے ہیں۔*

*بچوں کے اس قیمتی وقت کو بچائیں کیونکہ دنیا کے کاموں سے زیادہ اہم بچوں کی دینی تربیت ہے اور یہی ان کی اور والدین کی نجات کا باعث ہے۔*

*اللہ تعالی مجھے اور آپ کو دین پہ عمل کرنے والا بنائے*
*اور ایسے صالح اعمال کروائے جس سے وہ راضی ہو جائےـ*

*آمین یا رب العالمین*

24/05/2021

اسرائیل ایک دہشتگرد ریاست ہے... کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟ تو پھر کریں شئیر... کیوں کے جب بات نکلی ہے تو دور تلک جائے.!!!
18/05/2021

اسرائیل ایک دہشتگرد ریاست ہے... کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟ تو پھر کریں شئیر... کیوں کے جب بات نکلی ہے تو دور تلک جائے.!!!

17/05/2021

I don't know him.but I salute to This Man.if it was not planned for rating.
بے حیائی کے خلاف ایک مرد 'سید باسط علی 'ہی کافی ہے تازہ ترین آج کا مارنگ شو

17/05/2021



17/05/2021

بیت المقدس مسجد اقصیٰ کی اہمیت



16/05/2021

یااللہ پاک فلسطینیوں کی اور کشمیریوں کی مدد فرما اور مسلمانوں میں اتحاد پیدا فرما اور ہمارے حکمرانوں کو دلیری عطا فرما-

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUBH E IMAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to SUBH E IMAN:

Share