11/07/2026
اھلحدیث یوتھ فورس سیالکوٹ سٹی کے زیرِ اہتمام
اہم ترین پروگرام
احباب نوٹ فرما لیں۔۔۔
دفاع صحابہ و اہلبیت کے حوالہ سے ایک بہترین نشست ہوگی۔
ان شاء اللہ
محترم فضیلةالشیخ سیف الرحمن محمدی صاحب
(حیدرآباد سندھ) سے محمدی لائبریری والے۔
تشریف لارہے ہیں۔
سوال و جواب کی تفصیلی نشست ہوگی۔
سوالات لکھ کر لائیں۔
احباب کو ہمراہ لائیں