The Right Path Of Islam

The Right Path Of Islam ISLAM IS A PERFECT MATCH OF HUMAN LIFE

25/10/2025
01/05/2025

4 مئی بروز اتوار اس ریلی میں شرکت فرما کر قوت ایمانی کا اور حب الوطنی کا ثبوت دیں۔

04/04/2023

سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند کا یہ کلپ جب بھی دیکھا ایک الگ ہی سرشاری اور سرور ملا اور ایک وجد کی کیفیت بن جاتی ہے بلکہ بار بار سننے کو دل کرتا ہے ، اللہ اکبر کبیرا

ماشاء اللہ کیا ہی عمدہ انداز ہے توحید کی بات کو ایک بار تعصب کی عینک اتار کر یہ 6 منٹ کا کلپ دیکھیں اور اسکو سنیں اور آپ خود کہیں گے کہ واقعی بات ایسے ہی

ہے بہت عمدہ توحید کا پرچار اور شرک سے بیزاری کی دعوت

بیٹا ایسا ہے تو خود سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ " کے توحید بیان کرنے کا کیا حال ہوگا؟ اللہ اکبر بے شک اللہ تعالیٰ توحید کے پرچار کا ملکہ کسی کسی کو عطاء کرتے ہیں جو پھر ڈنکے کی چوٹ پر توحید بیان کرتے ہیں إن العلماء ورثة الأنبياء

اللہ تعالی انکی خطاؤں و لرزشوں پر درگزر فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین

31/01/2023

۔اس دور کا مسلمان عقیدے کی پختہ چٹان سے پھسل کر ان پتھروں پر آ گرا ہے ۔ جن سے تراشے ہوۓ صنم خدائی کے دعویدار ہیں ۔ مخلوق اپنے خالق سے انحراف کر کے بغاوت کے اس دستور کوا پنا رہی ہے، جس کی ہر تجویز انسانیت سے ماورا معلوم ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر شعبدہ باز صرف ہاتھ کی صفائی سے دل ونظر کوفریب دینے میں کامیاب ہورہا ہے ۔

Address

Lodhra Road Basti Usmanabad Shujabad Multan
Shujabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Right Path Of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Right Path Of Islam:

Share