24/03/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔🥲
رکن جماعت جناب سعید احمد صاحب کی والدہ محترمہ وفات ہوچکی ہے۔۔نماز جنازہ آج بروز منگل 2:30 بجے ہائی سکول شونٹالہ میں ادا کی جائیگی۔۔اللہ تعالی مرحومہ کی کامل مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔۔