Daste Hussainia Marapi

Daste Hussainia Marapi دستہ حسینیہ مرہ پی شگر

غمِ حسینؑ کو ہر کوئی بیان نہیں کر سکتا، یہ سعادت اُن خوش نصیب آوازوں کو ملتی ہے جن کی صداؤں میں درد بھی ہو، ادب بھی ہو ا...
20/07/2026

غمِ حسینؑ کو ہر کوئی بیان نہیں کر سکتا، یہ سعادت اُن خوش نصیب آوازوں کو ملتی ہے جن کی صداؤں میں درد بھی ہو، ادب بھی ہو اور اخلاص بھی۔ بلتستان کے معروف و مقبول نوحہ خواں آغا نیّر انہی شخصیات میں سے ایک ہیں جن کی پُرسوز اور انتہائی مجلسی آواز سن کر دل بے اختیار کربلا کی فضاؤں میں پہنچ جاتا ہے۔ ان کی نوحہ خوانی اہلِ بیتؑ سے والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار ہے۔

دستۂ حسینیہ مرہ پی کے نوحہ خوانوں کی آغا نیّر کے ساتھ یہ خوبصورت تصویر یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ خادمینِ عزا کے درمیان محبت، احترام اور اخلاص کے رشتے کی ایک خوبصورت جھلک ہے۔

اللہ تعالیٰ آغا نیّر کو صحتِ کاملہ، عمرِ دراز اور مزید توفیقِ خدمتِ امام حسینؑ عطا فرمائے، اور تمام نوحہ خوانوں کی اس عزاداری کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے

13/07/2026

نوحہ پریکٹس محرم الحرام 2026
کلام جنید علی خلیل
جوان بو ستورفی داغینگ نو انو شید لے علی اکبر
دستہ حسینیہ مرہ پی شگر

24/06/2026

8 محرم الحرام
امام بارگاہ مرہ پی پائین
خطابت شیخ محمد علی

24/06/2026

جسے عباس مہمل میں بٹھا کر لے کے آیا تھا
قیامت ہے اسی زینب کا محتاج ردا ہونا
کلام عارف سحاب
دستہ حسینیہ مرہ پی
جلوس عزا کوتھنگ پائین
7 محرم الحرام
2026

21/06/2026

پانچویں مجلس
مرکزی امام بارگاہ مرہ پی شگر
خطابت سید صادق شاہ

20/06/2026

جزاک اللہ بیٹا یہ صرف آواز نہیں ، یہ عشقِ اہلِ بیتؑ کی وہ امانت ہے جو باپ سے بیٹے تک پہنچی ہے۔
عارف سحاب بھائی کے بعد ان کے فرزند کا نوحہ خوانی شروع کرنا دل کو سکون دیتا ہے کہ غمِ حسینؑ کی یہ صدا ہمیشہ زندہ رہے گی

19/06/2026

مصائب دو محرم الحرام 2026
مرکزی امام بارگاہ مرہ پی
سید صادق شاہ

17/06/2026

دستہ حسینیہ مرہ پی کے روحِ رواں، شاعرِ اہلِ بیت اور ذاکرِ اہلِ بیت شرافت حسین اور ماتمی سنگت کے روح رواں محمد اسلم ہم سے ایک دلخراش حادثے میں جدا ہو گئے، مگر ان کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ ہر سال یکم محرم کو ہم ان کے ساتھ نوحہ پریکٹس کرتے تھے، لیکن اس سال وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں۔ آج ہم ان کی قبر پر نوحہ کے چند بند پڑھ کر ان کو ہدیہ کیا اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ شہنشاہِ مصائب، آغا صادق شاہ صاحب نے مصائب پڑھ کر ان کی روح کے لیے ثوابِ جاریہ کا اہتمام کیا۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ہمیں صبر عطا فرمائے

17/06/2026

آٹھ محرم الحرام
امام بارگاہ مرہ پی پائین
خطابت سید محمد رضوی

Address

Shigar

Telephone

+923400186505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daste Hussainia Marapi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share