Da Sahar Awaz د سحر آواز

Da Sahar Awaz  د سحر آواز اب پیش ہونگے ہر قسم پروگرامات اور تقاریب ایک نئی اور دلچسپ انداز میں
we captured your sweet moment in HD quality

𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀, 𝗔𝗱𝘃𝗲𝗻𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗖𝗮𝗹𝗹𝘀!𝗢𝗡𝗘-𝗗𝗔𝗬 𝗧𝗢𝗨𝗥 𝗧𝗢 𝗦𝗛𝗔𝗛𝗢𝗢𝗥 𝗧𝗢𝗣 –𝗟𝗜𝗠𝗜𝗧𝗘𝗗 𝗦𝗟𝗢𝗧𝗦!Escape the routine and explore the wild beauty of S...
08/04/2025

𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀, 𝗔𝗱𝘃𝗲𝗻𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗖𝗮𝗹𝗹𝘀!
𝗢𝗡𝗘-𝗗𝗔𝗬 𝗧𝗢𝗨𝗥 𝗧𝗢 𝗦𝗛𝗔𝗛𝗢𝗢𝗥 𝗧𝗢𝗣 –𝗟𝗜𝗠𝗜𝗧𝗘𝗗 𝗦𝗟𝗢𝗧𝗦!

Escape the routine and explore the wild beauty of Shahoor Top — this one’s just for students!

📅 Date: Sunday, 13th April 2025
🕗 Pickup: 8:00 AM from Sheringal
🥾 Trek Starts: 8:45 AM – through a scenic jungle trail
⏱ Trek Duration: ~3 hours (easy & fun)

What You’ll Get:

🚙 4x4 Jeep Ride

🌲 Guided Jungle Trek

🏞 Stunning Bird’s-Eye View of Sheringal

📸 Epic Photo Opportunities

🍃 Organic Local Lunch

❌ No Music – Just Nature & Pure Vibes

💰 Cost: 𝗥𝘀. 𝟭𝟱𝟬𝟬 𝗽𝗲𝗿 𝗽𝗲𝗿𝘀𝗼𝗻
⚠️ Apply Now – Seats Are Filling Fast!

Let’s make memories in the mountains!

𝗠𝗮𝗽 𝗧𝗿𝗶𝗽 𝗣𝘃𝘁 𝗟𝘁𝗱.
📍𝐔𝐆-𝟐𝟖𝟔 𝐃𝐞𝐚𝐧𝐬 𝐓𝐫𝐚𝐝𝐞 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫 𝐒𝐚𝐝𝐝𝐚𝐫. ☎️𝟬𝟯𝟭𝟬-𝟬𝟭𝟮𝟭𝟭𝟮𝟮

📍𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭 𝟐𝐧𝐝 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐊𝐮𝐦𝐫𝐚𝐭 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠𝐚𝐥. ☎️𝟎𝟑𝟐𝟗-𝟓𝟏𝟖𝟏𝟎𝟏𝟕

📲 https://wa.me/923100121122

𝑺𝒕𝒂𝒚 𝒕𝒖𝒏𝒆𝒅Map Trip Pvt Ltd  𝐒𝐡𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠𝐚𝐥In sha Allah Coming soon.
24/01/2025

𝑺𝒕𝒂𝒚 𝒕𝒖𝒏𝒆𝒅
Map Trip Pvt Ltd 𝐒𝐡𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠𝐚𝐥
In sha Allah Coming soon.

09/01/2025

قائدِ انقلابی قرآنی شیخ القرآن والحدیث علامہ محمد طیب طاہری صاحب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ وصدروحدۃ المداس اسلامیہ کا استقبالیہ قافلہ ساونئ کے مقام پر

04/01/2025
جامعہ فیض القرآن والسنہ شہوربالا اینگرو محلہ عثمانیہ میں وال چاکنگ اجتماع کے تیاریاں شروع
02/01/2025

جامعہ فیض القرآن والسنہ شہوربالا اینگرو محلہ عثمانیہ میں وال چاکنگ
اجتماع کے تیاریاں شروع

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، 2 جنوری کو یکم رجب المرجب 1446 ہجری ہوگی۔  چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ آج مل...
01/01/2025

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، 2 جنوری کو یکم رجب المرجب 1446 ہجری ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ آج ملک کے مختلف مقامات پر رجب کا چاند نظر آگیا ہے، لہذا یکم یکم رجب المرجب جمعرات 2 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ 27 رجب یعنی شب معراج 28 جنوری بروز منگل کو منائی جائے گی۔ شب معراج 27 اور 28 جنوری کی درمیانی رات یعنی پیر اور منگل کی درمیانی رات کو ہوگی۔ ان شاءاللہ، پاکستان کے علاوہ انڈیا میں بھی رجب کا چاند نظر آگیا ہے، لہذا بھارت میں بھی 2 جنوری 2025 کو یکم رجب المرجب ہوگی، جبکہ شب معراج 28 جنوری بروز منگل کو منائی جائے گی۔

افسوسناک خبر پشاور: اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خود*کشی، پولیس کے مطابق ہا...
01/01/2025

افسوسناک خبر
پشاور: اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خود*کشی، پولیس کے مطابق ہاسٹل میں شعبہ قانون کے 7 سمسٹر کے طالب علم ضیاء کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئ۔
طالبعلم نے مبینہ خودکشی سے قبل والد کے نام ایک خط بھی لکھا ہے۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی
ذرائع

پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈائون کے دورانیے کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا   Sahar awaz
01/01/2025

پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈائون کے دورانیے کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا
Sahar awaz

Address

Shahoor Sheringal
Sheringal
18050

Telephone

+923239779702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Sahar Awaz د سحر آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Da Sahar Awaz د سحر آواز:

Share