18/03/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون(البقاء للہ )
اے عزیز اور سربلند ملتِ ایران!
اے مسلم اقوام اور دنیا کے آزاد انسانو!
“خدا کا ایک بندہ، اپنے رب سے جا ملا۔”
بے شک اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ اپنے رب سے شہادت کی حالت میں جا ملا۔
علی لاریجانی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ان کی شہادت کا اعلان