Azadari Channel

Azadari Channel Azadari Channel The Shia Network Official Channel On FaceBook Our Mission Is to just Promote Azadari

السَّلَامُ عَلَیْکَ یَا اَبَا عَبْدِاللہِ الْحُسَیْنِمومنین و مومنات کی خدمت میں بصد احترام التماس ہے کہ ہر سال کی طرح ا...
10/06/2026

السَّلَامُ عَلَیْکَ یَا اَبَا عَبْدِاللہِ الْحُسَیْنِ
مومنین و مومنات کی خدمت میں بصد احترام التماس ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی ترویجِ عزاداری اور مصائبِ اہلبیتؑ کی یاد میں سالانہ قدیمی مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ تمام عقیدت مندانِ اہلبیتؑ سے اس مجلسِ عزا میں باوقار شرکت کی مخلصانہ گزارش ہے۔

29/05/2026

Be Reda ho giyan veera

دعوتِ ذکرِ اہلِ بیت علیہم السلام​"کل یوم عاشوراء وکل ارض کربلا"​عزادارانِ مظلومِ کربلا اور محبانِ اہلِ بیتِ اطہار سلام ا...
10/04/2026

دعوتِ ذکرِ اہلِ بیت علیہم السلام
​"کل یوم عاشوراء وکل ارض کربلا"
​عزادارانِ مظلومِ کربلا اور محبانِ اہلِ بیتِ اطہار سلام اللہ علیہم!
​سلام ہو اُس پیاسے پر جس کے خون نے پیاسی زمین کو حیاتِ جاودانی بخشی۔ سلام ہو اُس غریبِ زہرا (س) پر جس نے نوکِ سناں پر سر سجا کر انسانیت کو سر اٹھا کر جینے کا سلیقہ سکھایا۔
​رواں سال 2026 کا محرم الحرام اپنی تمام تر تلخیوں اور غموں کے ساتھ ہمارے قلوب پر دستک دے رہا ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب فرشِ عزا بچھتا ہے، سیاہ پوش مومنین کی صفیں آراستہ ہوتی ہیں اور فضاؤں میں "یا حسین" کی صدائیں گونجتی ہیں۔ یہ محض ایک روایت نہیں، بلکہ حق و باطل کے درمیان اس عظیم معرکے کی یاد ہے جس نے ابد تک کے لیے غیرت، شجاعت اور بندگیِ الہی کے معیار مقرر کر دیے۔​ آئیے! مل کر تذکرہ کریں اُس عظیم قربانی کا جس نے دینِ اسلام کو حیاتِ نو عطا کی۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت اور اجرِ رسالت کا ذریعہ ہوگی۔

Mola Imam Ali (a.s) Farmaty Hain:Paak damni ak namet heRef: Kalam-e- Abu Turab
10/04/2026

Mola Imam Ali (a.s) Farmaty Hain:
Paak damni ak namet he
Ref: Kalam-e- Abu Turab

12/03/2026

Mola Imam Ali (a.s) Farmaty Hain:Jab do qisam ki dawaty hon gi tu in main say ik zaror gumrahi ki dawat hogi.Ref: Kalam-...
09/03/2026

Mola Imam Ali (a.s) Farmaty Hain:
Jab do qisam ki dawaty hon gi tu in main say ik zaror gumrahi ki dawat hogi.
Ref: Kalam-e- Abu Turab

01/03/2026
امام خامنہ نے آخری بار 1989 میں آخری غیر ملکی دورہ کیا تھا اس کے بعد وہ کبھی ایران سے باہر نہیں گئے شہید ہو گئے لیکن وطن...
01/03/2026

امام خامنہ نے آخری بار 1989 میں آخری غیر ملکی دورہ کیا تھا اس کے بعد وہ کبھی ایران سے باہر نہیں گئے شہید ہو گئے لیکن وطن کی مٹئ نہیں چھوڑئ آج کے دور میں ایسی مثال کم ملتی ہے جس دور میں بڑے بڑے ڈکٹیٹر بادشاہ حکمران سب سے بڑے فرعون وقت امریکہ (اسرائیل) کے سامنے جھکے ہوئے ہیں وہاں ایک بوڑھا شخص اکیلا ڈٹ کر کھڑا رہا ایک بھرپور زندگئ گزاری کہیں بھاگے یا چھپے نہیں باعزت شہادت کی موت نصیب ہوئی۔

Mola Imam Ali (a.s) Farmaty Hain:Jo na mumken  ki umeed lagata hy uska intazaar taweel ho jata heRef:Tajliyat-e-Hikmat
24/02/2026

Mola Imam Ali (a.s) Farmaty Hain:
Jo na mumken ki umeed lagata hy uska intazaar taweel ho jata he
Ref:Tajliyat-e-Hikmat

Address

Sheikhupura

Telephone

+923003646800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Azadari Channel:

Share