مرکز الرحمٰن اہل حدیث

مرکز الرحمٰن اہل حدیث markazi masjid

ان شاءاللہ تعالیٰ
28/05/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ

مرکز الرحمٰن اہل حدیث شیخوپورہ کے زیر اہتمام نماز عیدالاضحٰی (الباری ہاؤسنگ سوسائٹی)میں ادا کی گئی۔۔جس کی امامت و خطابت ...
27/05/2026

مرکز الرحمٰن اہل حدیث شیخوپورہ کے زیر اہتمام نماز عیدالاضحٰی (الباری ہاؤسنگ سوسائٹی)میں ادا کی گئی۔۔
جس کی امامت و خطابت کے فرائض:
صاحبزادہ قاری عبدالرحمٰن شیخوپوری صاحب حفظہ اللہ
(امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی شیخوپورہ و مہتمم مرکز الرحمٰن اہل حدیث شیخوپورہ)
نے سر انجام دئیے ۔۔۔
الحمدللہ عوام الناس کا جم غفیر ۔۔۔

خطیب ابن خطیب محترم جناب قاری عبدالرحمن شیخوپوری صاحب حفظہ اللہ (مدیر مرکز ہذا و امیر مرکزیہ سٹی شیخوپورہ) کا وقت کے پیش...
23/04/2026

خطیب ابن خطیب محترم جناب
قاری عبدالرحمن شیخوپوری صاحب حفظہ اللہ (مدیر مرکز ہذا و امیر مرکزیہ سٹی شیخوپورہ)
کا وقت کے پیش نظر بہترین موضوعات پر خطبات جمعۃ المبارک (ان شاءاللہ)
تمام اہل اسلام وقت کی پابندی کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے بروقت تشریف لے آئیں۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا

انا للہ واناالیہ راجعون
03/03/2026

انا للہ واناالیہ راجعون

مرکز الرحمٰن اہل حدیث میں 6 فروری 2026کا خطبہ جمعۃالمبارک💝 زکوٰۃ کے مسائل و احکامات 💝 کے موضوع پر💥محترم جناب قاری عبدالر...
05/02/2026

مرکز الرحمٰن اہل حدیث میں 6 فروری 2026کا
خطبہ جمعۃالمبارک
💝 زکوٰۃ کے مسائل و احکامات 💝 کے موضوع پر
💥محترم جناب قاری عبدالرحمٰن صاحب شیخوپوری حفظہ اللہ پڑھائیں گے۔ ان شاءاللہ

05/02/2026

🌹اھلاوسھلا مرحبا🌹خوش آمدید
💝مناظراسلام حافظ محمد عبداللہ شیخوپوری رحمۃاللہ علیہ💝
کے معزز رفقاء کی مرکز الرحمٰن اہل حدیث میں آمد
❣️حافظ عبدالرحمٰن شیخوپوری صاحب
(مدیرومہتمم مرکز الرحمٰن اہل حدیث و امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی شیخوپورہ)
کیساتھ خوشگوار ملاقات

الحمدللہ عظیم و شان 23ویں سالانہ ❣️قرآن و سنت کانفرنس و تقریب تکمیل البخاری شریف❣️💥بمقام مرکز الرحمٰن اہل حدیث گوجرانولہ...
03/02/2026

الحمدللہ عظیم و شان 23ویں سالانہ
❣️قرآن و سنت کانفرنس و تقریب تکمیل البخاری شریف❣️
💥بمقام مرکز الرحمٰن اہل حدیث گوجرانولہ روڈ شیخوپورہ
🌹توحید وسنت کے پروانوں کا جم غفیر۔۔۔
جامعہ اسلامیہ کے ہونہار طلبہ و طالبات کی عمدہ کارکردگی پر مہمانان گرامی نے انعامات تقسیم کیے ۔۔
💝 جامعہ اسلامیہ کیلئے اعزاز 💝
الحمدللہ جامعہ اسلامیہ ملحقہ مرکز الرحمٰن کے اساتذہ کرام کی انتھک محنتوں کا نتیجہ ہے کہ جامعہ کی طالبہ نے وفاق المدارس السلفیہ سے پورے پاکستان میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے جامعہ کا نام روشن کیا ۔

!الحمدللہ ولی کامل صاحبزادہ  حضرت مولانا قاری عبدالرحمٰن صاحب شیخوپوری (امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی شیخوپورہ)مرکز الرح...
16/01/2026

!الحمدللہ
ولی کامل صاحبزادہ
حضرت مولانا قاری عبدالرحمٰن صاحب شیخوپوری
(امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی شیخوپورہ)
مرکز الرحمٰن اہل حدیث مین گوجرانولہ روڈ شیخوپورہ
میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ۔

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔اللھم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ الجنۃ الفردوس
30/12/2025

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔
اللھم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ الجنۃ الفردوس

Address

مین گوجرانوالہ روڈ نزد شیش محل چوک شیخوپورہ
Sheikhupura
056

Telephone

+923004875122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکز الرحمٰن اہل حدیث posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category