الحرمین بیت المال

الحرمین بیت المال خدمت خلق

09/12/2022

الحرمین بیت المال تحصیل شرقپور کی طرف سے ہر مہینے غریب اور مستحق لوگوں کی جو مدد کی جاتی ہے اسکی آگاہی کے لئے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں 📢

یہ تمام وہ ممبران ہیں جو الحرمین بیت المال کا حصہ ہیں۔ اگر آپ بھی اس کمیٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنا نام دیے گئے ن...
02/12/2022

یہ تمام وہ ممبران ہیں جو الحرمین بیت المال کا حصہ ہیں۔ اگر آپ بھی اس کمیٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنا نام دیے گئے نمبر پر درج کروائیں اور اس نیک کام میں شامل ہو جائیں۔ اللہ رب العزت آپ کے رزق میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین

18/11/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس پیج کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے اور دل کھول کر تعاون کیجیئے تا کہ غریب، مسکین، یتیم، بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کی مدد کی جا سکے۔ الحمدللہ فل وقت 6 سے 7 مستحق گھروں کی کفالت کی جا رہی ہے(ہمارا مقصد اس تعداد کو بڑھانا ہے) اور ان تمام گھروں میں ہر مہینے راشن تقسیم کیا جاتا ہے جس میں وہ سب ضرورت کا سامان ہے جس کے بغیر گزارا ہی نہیں!
ہمارا مقصد اس بیت المال کو مزید بڑھانا ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ مستحق آفراد کی کفالت کی جاسکے۔ بے شک اس کا اجر بہت زیادہ ہے۔ فل ہال ہر فرد کم سے کم 1500 روپے ماہانہ بیت المال میں جمع کروا رہا ہے اور اگر کوئی حسب توفیق صاحب استطاعت اس سے زیادہ دینا چاہے تو وہ جتنی چاہے اتنی مدد کر سکتا ہے۔
اگر آپ اس کمیٹی میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں تو آپ نیچے دیئے گئے واٹس ایپ (WhatsApp) نمبر پر رابطہ کر کے اپنا نام درج کروا سکتے ہیں یا اگر ہمیں ملنا چاہتے ہیں تو جامع مسجد الحرمین الشریفین شرقپور شریف ، ضلع شیخو پورہ پر آکر مل کر اپنا نام درج کروا سکتے ہیں۔ اس بیت المال کا حصہ بننے کے بعد اگر آپ بیت المال کے پیسے مل کے دینا چاہتے ہیں تو دی گئ جگہ پہ پہنچ کر دے سکتے ہیں یا اگر آنلائن (Online) پیسے ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں۔ یہ رقم ماہانہ دینی ہوگی۔
Jazzcash Account: 03004803035
Account Title: Malik Azeem Haider
اس بیت المال کو دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ اس تنظیم کو بڑھایا جاسکے۔

بے شک
15/11/2022

بے شک

12/11/2022

ابھی تک اس مہینے میں الحمدللہ 18 افراد نے بیت المال کی رقم جمع کروا دی ہے۔ اللہ پاک انکے رزق میں مزید اضافہ کرے۔
( آمین)

اس پیج کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے اور دل کھول کر تعاون کیجیئے  تا کہ غریب، مسکین، یتیم، ب...
11/11/2022

اس پیج کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے اور دل کھول کر تعاون کیجیئے تا کہ غریب، مسکین، یتیم، بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کی مدد کی جا سکے۔ الحمدللہ فل وقت 6 سے 7 مستحق گھروں کی کفالت کی جا رہی ہے(ہمارا مقصد اس تعداد کو بڑھانا ہے) اور ان تمام گھروں میں ہر مہینے راشن تقسیم کیا جاتا ہے جس میں وہ سب ضرورت کا سامان ہے جس کے بغیر گزارا ہی نہیں!
ہمارا مقصد اس بیت المال کو مزید بڑھانا ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ مستحق آفراد کی کفالت کی جاسکے۔ بے شک اس کا اجر بہت زیادہ ہے۔ فل ہال ہر فرد کم سے کم 1500 روپے ماہانہ بیت المال میں جمع کروا رہا ہے اور اگر کوئی حسب توفیق صاحب استطاعت اس سے زیادہ دینا چاہے تو وہ جتنی چاہے اتنی مدد کر سکتا ہے۔
اگر آپ اس کمیٹی میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں تو آپ نیچے دیئے گئے واٹس ایپ (WhatsApp) نمبر پر رابطہ کر کے اپنا نام درج کروا سکتے ہیں یا اگر ہمیں ملنا چاہتے ہیں تو جامع مسجد الحرمین الشریفین شرقپور شریف ، ضلع شیخو پورہ پر آکر مل کر اپنا نام درج کروا سکتے ہیں۔ اس بیت المال کا حصہ بننے کے بعد اگر آپ بیت المال کے پیسے مل کے دینا چاہتے ہیں تو دی گئ جگہ پہ پہنچ کر دے سکتے ہیں یا اگر آنلائن (Online) پیسے ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں۔ یہ رقم ماہانہ دینی ہوگی۔
Jazzcash Account: 03004803035
Account Title: Malik Azeem Haider
اس بیت المال کو دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ اس تنظیم جو بڑھایا جاسکے۔

11/11/2022

الحرمین بیت المال کی طرف سے تمام لوگوں کو خوش آمدید۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خیر و آفیت سے نوازے (آمین)

Address

Sharaqpur Sharif
Sheikhupura

Telephone

+923004803035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحرمین بیت المال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to الحرمین بیت المال:

Share