07/08/2026
شرقپور شریف یومِ مرشد کی پر وقار تقریب آستانہ عالیہ سلسلہ نقشبند یہ چشتیاں عید گاہ شر قپور شریف میں زیر صدارت میاں محمود احمد قادری نقشبندی مجد دی زیب سجادہ آ ستانہ سلسلہ عالیہ قادریہ نقشبند یہ عید گاہ پر زیر نگرانی صاحبزادہ میاں جنید محمود قادری زیب سجادہ عید گاہ شر قپور شریف منعقد ہوا پروگرام میں خصوصی خطاب ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری صاحب ناطم اعلی نظام المدارس پاکستان و ممبر قومی امن کمیٹی پاکستان نے فر مایا بندہ ناچیز کو بھی حاضر ی کی سعادت حاصل ہو ئی ایڈمن