JUI overseas supporter

JUI overseas supporter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI overseas supporter, Religious organisation, Sharjah, sharjah.

22/08/2025
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ملاقات جےیوآئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ را...
23/09/2024

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات

ملاقات جےیوآئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ کراچی میں ہوئی

ملاقات میں قاری محمد عثمان،علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا

مولانا عبیداللہ سندھیؒ اور مولانا غلام رسول مہرؒمولانا مہرؔ 1930 میں حج کے لیے حجاز تشریف لے گئے تو وہاں سب سے زیادہ وقت...
02/09/2024

مولانا عبیداللہ سندھیؒ اور مولانا غلام رسول مہرؒ

مولانا مہرؔ 1930 میں حج کے لیے حجاز تشریف لے گئے تو وہاں سب سے زیادہ وقت انھوں نے مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی معیت میں گزارا، ان سے حتی المقدور استفادہ کیا۔ مولانا سندھیؒ بھی مسلسل شفقت فرماتے رہے۔ اسی سفرِ حج میں مہرؔ صاحب کی ملاقات مولانا سلیمان منصور پوری مصنّف "رحمت العالمین" سے ہوئی بلکہ دونوں کی ہندوستان واپسی ایک ہی بحری جہاز میں ہوئی۔ واپسی کے سفر کے دوران میں مولانا منصور پوری کا انتقال ہوا اور اس کی ساری تفصیل مولانا مہر نے اپنے سفرنامے میں لکھ دی۔ ان دونوں بزرگوں، مولانا سندھیؒ اور مولانا منصور پوریؒ کا تذکرہ مولانا مہر کے سفرنامے میں جا بہ جا ملتا ہے جو اسی سال قسط وار انقلاب میں چھپتا رہا اور بعد میں ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری مرحوم نے مرتّب فرما کر کتابی صورت چھپوا دیا اور محترم ضیا اللہ کھوکھر صاحب کی کاوش سے اب تک اس کے تین ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔
سفرِ حج سے واپسی کے بعد مولانا مہرّ نے اپنی حد تک مولانا سندھیؒ کی واپسی کی تحریک شروع کی۔ اس سلسلے مین جو اداریہ انھوں نے 7 مارچ 1931ء کے انقلاب میں لکھا، وہ احباب کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔
Amjad Ali Shakir, Zia Ullah Khokhar

تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❣️❣️❣️یہ نڈر مجاہد کسی تحریر اور الفاظوں کے اتار چڑھاؤ کی بجائے، اپنے کردار اور اعمال سے ہی پہچ...
22/08/2024

تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❣️❣️❣️
یہ نڈر مجاہد کسی تحریر اور الفاظوں کے اتار چڑھاؤ کی بجائے، اپنے کردار اور اعمال سے ہی پہچانا جاتا ہے۔ میں کب سے سوچ رہا ہوں۔ یہ مذہب پسند لوگ آج خوشی ہوں گے یا غمزدہ 🤔

01/06/2024
ملک کے اندر گالی بھی مولوی کےلئے اور گولی بھی مولوی کےلئے آخر یہ کونسا کھیل کھیلا جارہا ہے ھماری خاموشی کو بذدلی یا کمزو...
03/04/2024

ملک کے اندر گالی بھی مولوی کےلئے اور گولی بھی مولوی کےلئے
آخر یہ کونسا کھیل کھیلا جارہا ہے
ھماری خاموشی کو بذدلی یا کمزوری نہ سمجھا جائے ،
جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان کے فنانس سیکٹری VC چیٸرمین سیدگٸی مولانا نور اسلام شہید کے قاتل اگر نہيں پکڑے جاتے تو اس کا معنی یہ ھوگی کہ قاتِل حکومت کے پاس ہے آگر حکومت کچھہ نہیں کرسکتی تو عوام کو اجازت دی جائے وہ خود بندوق اٹھا کر اپنی حفاظت کریں ۔
حکومت کی مجرمانہ اور غیر زمہ دارانہ خاموشی پر حکومت کی شدید مزمت کرتے ہیں
ھم نے امن و امان خراب کرنا نہیں ورنہ ھمارے کارکنوں نے اب تک صبر کا مظاہرہ کیا ہے ۔
مولانا نور الاسلام کی شہادت پر انکے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں ،
اور دعا گوہ ہوں کہ اللہ تعالیٰ مولانا نور اسلام کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

Address

Sharjah
Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI overseas supporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share