Jamia Masjid Ghousia Rizvia Nizam Pura Shahkot

Jamia Masjid Ghousia Rizvia Nizam Pura Shahkot علمائے کرام کے درس قرآن و درس حدیث اور فقہ کے مسائل سننے کے لیے جامع مسجد غوثیہ رضویہ چک 38 نظام پورہ شاہکوٹ کے فیس بک پیج کو لائیک یا فالو کریں شکریہ۔

اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو ۔۔14 اگست 2026 بروز جمعہ اسلام زندہ آباد پاکستان پائندہ باد ۔۔۔
14/08/2026

اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو ۔۔14 اگست 2026 بروز جمعہ
اسلام زندہ آباد پاکستان پائندہ باد ۔۔۔

13/08/2026

آج ربیع الاول 1448 ھجری کا چاند نظر نہیں آیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان

13/08/2026

*ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ اور 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔*

اسلام آباد (بلال سہو): ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، کمیٹی اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوا، چاند کے حوالے سے کوئی گواہی موصول نہیں ہوئی۔

یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتے کو ہوگی جبکہ 12 ربیع الاول، 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

نماز جنازہ کا اعلان نوٹ فرما لیں ۔۔۔۔
07/08/2026

نماز جنازہ کا اعلان نوٹ فرما لیں ۔۔۔۔

07/08/2026

انتہائی افسوس ناک خبر
شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا پیر سید حسین الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ وصال فرما گئے ہیں

06/08/2026

آج کے دن 20 سال پہلے 6 اگست 2006 کو صوفی باصفا حضرت علامہ حافظ محمد یوسف دریائی صاحب رحمتہ اللہ علیہ جامع مسجد غوثیہ رضویہ چک 38 نظام پورہ دیواسنگھ تحصیل شاہکوٹ ضلع ننکانہ صاحب میں امامت و خطابت کے فرائض سر انجام دینے کے لیے تشریف لائے تھے ۔۔۔۔

علامہ عرفان منیر صاحب کے ساتھ ملاقات دریائی برادران تحصیل شاہکوٹ ضلع ننکانہ صاحب
03/08/2026

علامہ عرفان منیر صاحب کے ساتھ ملاقات
دریائی برادران تحصیل شاہکوٹ ضلع ننکانہ صاحب

Address

Nizam Pura Dewa Singh Tehsil Shahkot District Nankana Sahib
Shahkot
39630

Telephone

+923139624329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Ghousia Rizvia Nizam Pura Shahkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Ghousia Rizvia Nizam Pura Shahkot:

Shortcuts

Share