Labaik Ya Hussain (AS)

Labaik Ya Hussain (AS) *..Naam E Abbas a.s Waseela Hai Hr Dua K Ley.. Issm E Azam Hai Yeh Momin Ki Iltaja K Ley..*

It is a religious page that covers Hadith of NABI (S.A.W.W), Sayings of Imam Ali (A.S), and 12 Imam. Live Majalis, Important events date of Ahl e Bait, Imams, and much more.

24/12/2022
24/12/2022

خوش رھنے کا بہترین نسخہ

18/09/2022

20 صفر | شبیہ تعزیہ مرکزی جلوس چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام | حویلی الف شاہ لاهور

08/09/2022

10 صفر | جہاں میں قید ہوں بابا بڑا اندھیرا ہے | نوحہ خواں: سنگت پیغام حسین ؑ
مرکزی امام بارگاہ حیدریہ شاہدرہ ٹاون لاهور

یہ اپنے آپ سے ہارا ہوا شکستہ وجود‏پلٹ پلٹ کے رہِ کربلا کو دیکھتا ہے 🥀
10/08/2021

یہ اپنے آپ سے ہارا ہوا شکستہ وجود
‏پلٹ پلٹ کے رہِ کربلا کو دیکھتا ہے 🥀

27/05/2021

🌹 اللهم_عجل_لوليك_الفرج 🌹

کیسی اولاد اللہ تعالیٰ سے مانگیں ؟ 🔹قالَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ (ع ) وَ اللَّهِ مَا سَأَلْتُ رَبِّي وَلَداً نَضِيرَ الْو...
01/02/2021

کیسی اولاد اللہ تعالیٰ سے مانگیں ؟

🔹قالَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ (ع ) وَ اللَّهِ مَا سَأَلْتُ رَبِّي وَلَداً نَضِيرَ الْوَجْهِ وَ لَا سَأَلْتُهُ وَلَداً حَسَنَ الْقَامَةِ وَ لَكِنْ سَأَلْتُ رَبِّي وُلْداً مُطِيعِينَ‏ لِلَّهِ‏ خَائِفِينَ وَجِلِينَ مِنْهُ حَتَّى إِذَا نَظَرْتُ إِلَيْهِ وَ هُوَ مُطِيعٌ لِلَّهِ قَرَّتْ بِهِ عَيْنِي

🔸امام اميرالمؤمنين علی عليه السلام نے فرمایا :
*خدا کی قسم نہ میں نے اپنے پرورد گار سے خوبصورت اولاد طلب کی اور نہ بھترین قد والی اولاد طلب کی ہے بلکہ اپنے خدا سے ایسی اولادطلب کی جو پروردگار کی مطیع ہو اور اللّہ کا خوف رکھنے والی ہو. تاکہ میں جب اسے اطاعت خدا کی حالت میں دیکھوں تو آنکھیں ٹھنڈی ہو جائیں.*

Address

Shahdara

Telephone

+923200870988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labaik Ya Hussain (AS) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Labaik Ya Hussain (AS):

Share