دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ

دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ سب مؤمنین اس پیج سے جڑے رہیں تاکہ انجمن کی ہر اپڈیٹ آپ تک پہچ سکے (فالو کریں شکریہ منجانب انجمن انتظامیہ)

15/09/2026

ماتمی سنگت انجمن دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ
#اَلسَّلامُ_عَلَیْکَ_یااَباعَبْدِاللّهِ_الْحُسَیْن #ماتمی #انجمن

04/09/2026

سید و سردار قبلہ سید غلام سرور نقوی 🙌🏻❤️‍🩹
دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ

4 ستمبر —  #یومِ_تجدیدِ_عہد38 سالہ قیادتِ قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقویکچھ قیادتیں صرف وقت کا حصہ ہوتی ہیں،مگ...
04/09/2026

4 ستمبر — #یومِ_تجدیدِ_عہد

38 سالہ قیادتِ قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی

کچھ قیادتیں صرف وقت کا حصہ ہوتی ہیں،
مگر کچھ قیادتیں تاریخ رقم کرتی ہیں۔

قائدِ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کے بعد
قائدِ ملت علامہ سید ساجد علی نقوی نے جس عزم، بصیرت اور استقامت کے ساتھ قیادت کا سفر جاری رکھا،
وہ ہماری تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔

مشکل حالات آئے، آزمائشیں آئیں،
راستے میں رکاوٹیں بھی آئیں،
لوگ بدلتے رہے، حالات بدلتے رہے،
مگر قائد کا عزم، فکر اور اصولی راستہ نہیں بدلا۔

انہوں نے قوم کو مایوسی کے اندھیروں میں تنہا نہیں چھوڑا،
بلکہ اتحاد، شعور اور استقامت کے ساتھ قوم کو ایک سمت عطا کی۔

38 برس کی یہ داستان صرف ایک قیادت کی مدت نہیں،
بلکہ صبر، استقامت، جدوجہد اور وفا کی داستان ہے۔

آج 4 ستمبر کو ہم اپنے محبوب قائد کے ساتھ
اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ
اتحادِ ملت، فکرِ تشیع اور اصولی جدوجہد کے اس راستے پر ثابت قدم رہیں گے۔

سلام ہے اُس قیادت کو
جو ہر آزمائش میں ثابت قدم رہی۔

سلام ہے اُس استقامت کو
جو وقت کے بدلتے حالات میں بھی نہ بدلی۔
خداوند متعال قائد محبوب کا سایہ ملت جعفریہ پر ہمشیہ قائم و دائم عطا فرمائے ❤️‍🩹

02/09/2026

🙇🏻17 ربیع الاول جشن صادقین ع و اتحاد امت ریلی
سے شیعہ رہنما سرپرست اعلیٰ امام بارگاہ دربار حیدر ع شہدادکوٹ کا خطاب 🙌🏻🚩
دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ

جشن صادقین علیہم السلام 🎉🙌🏻سالانہ لبیک یا رسول ص و اتحاد امت ریلی 🙏🏻✨🕐17 ربیع الاول 31 اگست بروز پیر 8 بجے رات📍امام بارگ...
30/08/2026

جشن صادقین علیہم السلام 🎉🙌🏻
سالانہ لبیک یا رسول ص و اتحاد امت ریلی 🙏🏻✨
🕐17 ربیع الاول 31 اگست بروز پیر 8 بجے رات

📍امام بارگاہ دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ سے نکلے گی جو اپنے مقررہ روٹ سے ہوکر امام بارگاہ ٰ_ص_شہدادکوٹ پر اختتام پذیر ہوگی

🙏🏻تمام عاشقان اھلبیت ع سے بھرپور شرکت کی التماس ہے✨

📌نوٹ ریلی میں مختلف مقامات پر تمام علماء کرام خطاب کرنا فرمائیں گے✨

🚩منجانب شیعہ علماء کونسل تحصیل شہدادکوٹ
🚩جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سٹی شہدادکوٹ

29/08/2026

حقیقی نور 🙌🏻❤️‍🩹🫶🏻
شھید رھبر معظم انقلاب اسلامی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ 🥺🫶🏻
دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ

26/08/2026

❎🚨⚠️🚨🚨
اس فتنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں 🙌🏻❎❌
تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی محمد علی خان نے آج قومی اسمبلی میں ایک فتنے کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے اور تکفیریوں کی زبان بولا ہے امید ہے تحریک انصاف و ان کی اتحادی جماعت متحدہ مجلس عمل کے سربراہان اس کا نوٹس لیں گئے
بصورت دیگر اس سے پہلے بھی کئی اس جیسے آئے جنہوں نے بڑی بڑی کوششیں کیں لیکن ناکام و نامراد ہوئے اسی طرح اس بار بھی بلکہ ہر بار ذلیل و رسوا ہوں گے انشاء اللہ
دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ

25/08/2026

جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌙✨
ہفتہ وحدت: 12 تا 17 ربیع الاول
قائد ملت جعفریہ پاکستان نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی 🙌🏻❤️‍🩹
دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ
Allama Syed Sajid Ali Naqvi

حجت الاسلام علامہ حافظ سالار قبلہ سید محسن رضا نقوی کے ممنون و مشکور ہیں جنہونے ایام چہلم اربعین کے موقع پر بین الحرمین ...
23/08/2026

حجت الاسلام علامہ حافظ سالار
قبلہ سید محسن رضا نقوی
کے ممنون و مشکور ہیں جنہونے ایام چہلم اربعین کے موقع پر بین الحرمین اور حرم امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس پر #انجمن دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ کے تمام خدمت گزاران کو دوائوں میں یاد کیا 🙌🏻🙏🏻❤️‍🩹
خداوند متعال قبلہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ مزید علم عطا فرمائے محبت اھلبیت ع سے سرشار فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️‍🩹🙌🏻

انجمن دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ کی جانب سے 9 ربیع الاول جشن عید الزھراء عید شجاع کے موقع پر آپ تمام مؤمنین بلخصوص ...
23/08/2026

انجمن دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ کی جانب سے 9 ربیع الاول جشن عید الزھراء عید شجاع کے موقع پر آپ تمام مؤمنین بلخصوص حجت خدا امام محمد مھدی عجہ کی بارگاہ میں مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️‍🩹🙌🏻🙇🏻
سرپرست اعلیٰ سید غلام سرور نقوی
دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ

Address

Qubo Bus Stand Syed Street
Shahdadkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار حیدر علیہ السلام شہدادکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share