Bostan e Zahra sa TV

Bostan e Zahra sa TV Masjad o Imam bargah Bostan e Zahra - SA Official

04/04/2026
فرمان حضرت محمد مصطفیٰ‎‎ﷺ*روزہ رکھو تاکہ تم صحت مند رہو۔*21 فروری، بروز ہفتہ تین رمضان المبارک*سحر و افطار ٹائم فیصل آبا...
20/02/2026

فرمان حضرت محمد مصطفیٰ‎‎ﷺ
*روزہ رکھو تاکہ تم صحت مند رہو۔*

21 فروری، بروز ہفتہ
تین رمضان المبارک

*سحر و افطار ٹائم فیصل آباد*

سحر 5:16
افطار 6:12

دعاگو:
*حسنین علی*۔ 🌹*تیسرے دن کی دعا*🌹

اَللّهُمَّ ارْزُقني فيہ الذِّهنَ وَالتَّنْبيہ وَباعِدْني فيہ مِنَ السَّفاهَۃ وَالتَّمْويہ وَاجْعَل لي نَصيباً مِن كُلِّ خَيْرٍ تُنْزِلُ فيہ بِجودِكَ يا اَجوَدَ الأجْوَدينَ

اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما ، مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھے ہر اس بھلائی میں سے حصہ عطا کر جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔

*محتاجِ دعا ایڈمن حسنین علی*

19/01/2026
امام زمانہ (AJTF) اور دنیا بھر کے تمام مومنین کو امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت پر تعزیت
14/01/2026

امام زمانہ (AJTF) اور دنیا بھر کے تمام مومنین کو امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت پر تعزیت

14/12/2025

قالَ الرَّسُولُ (ص): مَنْ زَارَ قَبْرَ وَالِدَيهِ أَوْ أَحَدِهِمَا فِي كُلِّ جُمْعَةٍ مَرَّةً غَفَرَ اللٌّهُ لَهُ وَ كَتَبَ لَهُ بَارًّا

رسول اللہ (ص)نے فرمایا: جو بھی اپنے والدین کی قبروں یا ان میں سے ایک کی، ہر جمعہ کوزیارت کرتا ہے، اللہ اس کے گناہوں کو معاف کردیتا ہے اور اسے اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے والا لکہتا ہے

کنز العمال, ج. 16, ص 468

‏💥 جنابِ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کے صفاتی نام اور ان کے معنی1. فاطمہ · جہنم سے بچانے والی2. زہراء · نور سے چمکنے وال...
12/12/2025

‏💥 جنابِ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کے صفاتی نام اور ان کے معنی

1. فاطمہ · جہنم سے بچانے والی
2. زہراء · نور سے چمکنے والی
3. بتول · دنیا کی رغبتوں سے بے نیاز۔ پاک دامن
4. صدیقہ · سچائی کی مجسم صورت
5. طاہرہ · پاکیزہ
6. مطہرہ · خدا کی طرف سے پاک کی گئی
7. معصومہ · خطا سے محفوظ
‏8. راضیہ · خدا کے فیصلے پر خوش۔ جس کی راضی ہونے سے خدا رضا ہو
9. مرضیہ · جس کی مرضی میں مرضءِ پروردگار ہو
10. مبارکہ · برکتوں والی
11. محدثہ · فرشتے جس سے گفتگو کریں
12. محدَّثہ · الہامی علم رکھنے والی
13. کوثر · خیرِ کثیر
14. حانیہ · محبت کرنے والی
15. سمحاء · نہایت سخی
16. نقیہ · پاک دل
17. زکیہ · پاکیزگی والی
18. راقیہ · بلند مقام والی
19. رضیہ · رضا کی حالت والی
20. عذراء · بے مثال پاکدامن
21. طیبہ · پاکیزہ سیرت
22. ریحانۃ الرسول · رسولؐ کی خوشبو
23. حوراء انسیہ · انسان کی صورت میں حور
24. سیدہ نساء العالمین · تمام جہانوں کی سب خواتین کی سردار
25. انیسہ · دل کو سکون دینے والی
26. حجّہ · خدا کی حجت
27. امّ ابیھا · باپ کیلئے ماں کی طرح
28. امّ الائمہ · ائمہؑ کی ماں
29. امّ الحسنین · حسنینؑ کی ماں
30. صدّیقہ کبریٰ · عظیم ترین صدیقہ
31. مبارکہ · خوش نصیب
32. منصورة · مدد یافتہ
33. فہامہ · گہری سمجھ رکھنے والی
34. عالمہ · علم و حکمت کا خزانہ
35. کاملہ · ہر خوبی میں کامل
36. جلیلہ · عظیم المرتبت
37. عظیمہ · بہت عظیم
38. رحیمہ · مہربان
‏39. کریمہ · سخی اور باعزت
40. سلیمہ · سلامتی والی
41. مزکیہ · پاک کرنے والی
42. منزّہ · ہر عیب سے پاک
43. مقبولہ · قبول شدہ
44. مجابہ · مستجاب الدعاء
45. مصفّٰی · پاک کی گئی
46. نور · روشنی
47. تجلیٔ الٰہی · نورِ الٰہی کی جھلک
48. حاملۃ الاسرار · رازوں کی امین
‏49. عروۃ الوثقیٰ · مضبوط سہارا
50. ملتجاءِ فقراء · ضرورت مندوں کی پناہ
51. سہمیہ · ہیبت والی
52. بازیلیہ · شجاعت والی
53. مظلومہ · ظلم برداشت کرنے والی
54. مغصوبہ · جس کا حق چھین لیا گیا
55. مجہولۃ القدر · جن کی قدر نہ پہچانی گئی
56. شفیعہ · شفاعت کرنے والی
‏57. کفیلۃ الایتام · یتیموں کی کفیل
58. رؤوفہ · بے حد مہربان
59. عابدہ · عبادت گزار
60. ساجدہ · سجدہ کرنے والی
61. صابرہ · صبر کی پیکر
62. محسنہ · احسان کرنے والی
63. ناصحۃ · خیر کی نصیحت دینے والی
64. طاہرتہ الاثر · پاک اثر چھوڑنے والی
65. عروۃ النجات · نجات کا وسیلہ
‏66. نصیرة · دین کی مددگار
67. برّہ · نیکی کی مجسم شکل
68. رافعہ · بلند کرنے والی
69. ولیۃ اللہ · خدا کی ولی
70. وجیہۃ عند اللہ · خدا کے نزدیک معزز ترین
71. قدسیہ · پاک اور مقدس
72. سعیدہ ۔ خوش بخت
73. عصمت اللہ · خدا کی عطا کردہ عصمت
74. عابدۃ النہار · دن میں عبادت گزار
75. نور الاسلام · اسلام کی روشنی
76. قبلة الابرار · نیک لوگوں کاقبلہ
77. معدن الرسالة · رسالت کاخزانہ
78. خزانة النبوة · نبوت کاظرف
79. قرۃ عین الرسول · رسولؐ کی آنکھوں کی ٹھنڈک
80. ریحانة المصطفیٰ · رسولؐ کی خوشبو
81. صفوة اللہ · خدا کی برگزیدہ
82. معدن الطهارة · پاکیزگی کاخزانہ
83. عین الایمان · ایمان کا سرچشمہ
84. باب الرحمة · رحمت کا دروازہ
85. سراج الدین · دین کی روشن مشعل
86. کوکب الدجیٰ · چمکتا ستارہ
87. میمونہ · مبارک
88. کافلۃ الفقراء · فقراء کی کفیل
89. ملجأ الضعفاء · کمزوروں کی پناہ
90. مظہرۃ العجائب · خدا کے عجائبات کی نشانی
91. طیبۃ النفس ·
پاک نفس والی
92. سراج الایمان · ایمان کی روشنی
93. نجمۃ العلیاء · بلندیوں کا ستارہ
94. سیدۃ العفاف · پاکدامنی کی سردار
95. سیدۃ الورع · پرہیزگاری کی پیشوا
96. مقبولۃ عند الملائکہ · فرشتوں کی محبوب
97. آیۃ الکبریٰ · عظیم نشانی
98. معدن الهدیٰ · ہدایت کا خزانہ
99. مظہرۃ الابرار ·
نیکوں کی علامت
100. حبل اللہ المتین · خدا کی مضبوط رسی
101. نور النبوة · نبوت کا نور
102. عروۃ الایمان · ایمان کا سہارا
103. خیر النساء · بہترین عورت
104. ارفع النساء · سب عورتوں سے بلند
105. مخزن الفضائل · فضائل کا ذخیرہ
106. صاحبة البرکات · برکتوں والی
107. عین الکمال · کمال
کا سرچشمہ
108. سیدہ المودۃ · مؤدت کی سردار
109. سیدہ الشفاعۃ · شفاعت کی سردار
110. مفزع المؤمنین · مومنوں کی پناہ
111. امینۃ السرّ · رازدار
112. امّ الرحمة · رحمت کی ماں
113. ذروة الطهارة · پاکیزگی کی چوٹی
114. سیدہ النقاء · صفائی و پاکیزگی کی سردار
115. کوثر الجنان · جنت کا چشمہ
116. صاحبة الحجاب النوری · نورانی پردے والی
117. تالیۃ الکتاب · قرآن پڑھنے والی
118. مؤیدۃ من اللہ · خدا کی تائید یافتہ
119. مظہرۃ القدر · عظمت کی تجلی
120. نوریہ · پُر نور
121. مھاجرۃ · دین کیلئے ہجرت کرنے والی
122. مجہودۃ بالعبادة · عبادت میں محنت کرنے والی
123. قانتہ · فرمانبردار
124. منیبہ · خدا کی طرف لوٹنے والی
125. مستقیمہ · راہِ حق پر قائم
126. مستجاب الدعوات · دعا قبول ہونے والی
127. ذکیۃ اللسان · پاک گفتار
128. الغریبۃ · جس کے لئے دنیا اجنبی ہو
129. منصوبۃ الایمان · ایمان میں راسخ
130. ساجدی الیل · راتوں کی سجدہ گزار
‏131. متقیہ · پرہیزگار
132. مؤمنة · کامل ایمان والی
133. مھیبۃ · رعب والی
134. مکرمۃ · عزت دینے والی
135. مفتاح الکرب · مشکلات کا حل
136. نور العرش · عرش کا نور
137. سیدہ الطاهرات · پاک خواتین کی سردار
138. سیدہ المؤمنات · مومن عورتوں کی سردار
139. امینۃ اللہ · خدا کی امانت 140. مصفیۃ النفس · پاک نفس والی
141. ھادیۃ · ہدایت دینے والی
142. محبوبۃ قلب المصطفیٰ · رسولؐ کی انتہائی محبوب
143. عصمت کبریٰ · عظیم ترین عصمت
144. سرّ اللہ · خدا کا راز
145. مبدء البرکات · برکتوں کا آغاز
146. معدن الرحمة · رحمت کا خزانہ
147. منارة الیقین · یقین کا مینار148. زینہ الکمال · کمال پر فائز
149. شمس الہدیٰ · ہدایت کا سورج
150. عارفۃ ۔ معرفتِ الٰہی رکھنے والی
151. سر اللہ ۔ اللہ کا راز

🌛 `سوتے وقت کے اعمال` 🌜🔷 رسول خدا محمد مصطفٰیؐ نے فرمایا که جو شخص سونے سے پہلے 100 مرتبہ سوره قل ھوالله احد پڑھے، اللہ ...
06/12/2025

🌛 `سوتے وقت کے اعمال` 🌜

🔷 رسول خدا محمد مصطفٰیؐ نے فرمایا که جو شخص سونے سے پہلے 100 مرتبہ سوره قل ھوالله احد پڑھے،
اللہ تعالی اسکے پچاس سال کے گناه معاف فرما دیتا ھے. (جواھرالبحار، ﺹ:192)

🔷 امام جعفر صادقؑ نے فرمایا که سوتے وقت اس کو تین مرتبہ تلاوت کرو تو گناھوں سے ایسے پاک ھو جاؤ گے جیسے اپنی ماں کے بطن سے پیدا ھوۓ تھے.

"ﺍَﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠّٰﻪِ ﺍﻟَّﺬِﻱ عَلَا ﻓَﻘَﻬَﺮَ، ﻭَﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠّٰﻪِ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﺑَﻄَﻦَ ﻓَﺨَﺒَﺮَ، ﻭَﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠّٰﻪِ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻣَﻠَﻚَ ﻓَﻘَﺪَﺭَ، ﻭَﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠّٰﻪِ ﺍﻟَّﺬِﻱ یُحْیِ ﺍﻟْﻤَﻮْﺗٰﻰ ﻭَﻳُﻤِﻴْﺖُ ﺍﻻَﺣْﻴَﺎﺀَ ﻭَﻫُﻮَ ﻋَﻠَٰﻰ ﻛُﻞِّ ﺷَﻲْﺀٍ ﻗَﺪِﻳﺮٌ." (جواھر البحار، ﺹ:192)

🔷 امام جعفر صادقؑ نے فرمایا که جس کو سوتے ھوۓ جنب ھونے کا خوف ھو وه یه پڑھ کر سو جاۓ..

" ﺍَﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺇﻧِّﻲ ﺃَﻋُﻮﺫُ ﺑِﻚَ ﻣِﻦَ الْاِﺣْﺘِﻼﻡِ ، ﻭَﻣِﻦْ ﺳُﻮْﺀِ ﺍلْاَحْلَاﻡِ، ﻭَﻣِﻦْ ﺍَﻥْ ﻳَﺘَﻼﻋَﺐَ ﺑِﻲَ ﺍﻟﺸَّﻴْﻄَﺎﻥُ ﻓِﻲ ﺍﻟـْﻴَﻘـْﻈَﺔِ ﻭَﺍﻟـْﻤَﻨَﺎﻡِ " (جواھر البحار، ﺹ:197)

🔷 امام جعفر صادقؑ نے فرمایا که جو کوئی سوتے ھوۓ سوره یٰس کی تلاوت کر کے سوۓ گا، اللہ تعالٰی اسکے لیے ایک ھزار فرشتے بھیجے گا جو اسکی ھر شیطان اور آفت سے حفاظت کریں گے. (جواھر البحار، ﺹ:200)

🔷 امام جعفر صادقؑ نے فرمایا که جو کوئی سوتے ھوۓ سو مرتبہ استغفار کر کے سوۓ گا، اسکے گناہ ایسے جھڑ جائیں گے جیسے سوکھے درخت سے پتے جھڑتے ہیں، اور صبح اس پر کوئی گناه باقی نه ھوگا. (جواھرالبحار، ﺹ:201. ﺛﻮﺍﺏﺍﻷﻋﻤﺎﻝ، ﺹ:149)

🌹 `خواب میں امیرالمؤمنین علیؑ کی زیارت:`
جو شخص چاھتا ھے که خواب میں امیرالمؤمنین علیؑ کی زیارت کرے تو وه پاک صاف کپڑے پہن کر وضو کرے اور سوتے ھوئے یه پڑھے..

"اَللهُم۔۔۔!َّ إنّي أَسْئَلُكَ يا مَنْ لُطْفُهُ خَفِيٌّ، وَ أَياديهِ باسِطَةٌ لا تَنْقِضي، أَسْئَلُكَ بِلُطْفِكَ اَلْخَفّي اَلّذي ما لَطُفْتَ بِهِ لِعَبدٍ إلاّ كُفى، أن‏ْ تُرِيَني‏ مَولاي‏ عَلِيَّ‏ بنِ أَبي طالِبٍ عَلَیهِ السّلامُ فِي مَنامی۔" (جواھرالبحار، ﺹ215)

🌹 `سونے سے پہلے کی دعائے حفاظت:`
امام علی رضاؑ نے فرمایا جو کوئی رات کو سونے سے پہلے اس آیت کو تلاوت کرلے تو وه اور اسکے گھر والے حفاظت میں اور بخشش میں ھوں گے...

"ﺇِﻥَّ ﺍﻟﻠّٰﻪَ ﻳُﻤْﺴِﻚُ ﺍﻟﺴَّﻤَﺎﻭَﺍﺕِ ﻭَﺍﻟْﺄَﺭْﺽَ ﺃَﻥ ﺗَﺰُﻭﻟَﺎ ﻭَﻟَﺌِﻦ ﺯَﺍﻟَﺘَﺎ ﺇِﻥْ ﺃَﻣْﺴَﻜَﻬُﻤَﺎ ﻣِﻦْ ﺃَﺣَﺪٍ ﻣِّﻦ ﺑَﻌْﺪِﻩِ ﺇِﻧَّﻪُ ﻛَﺎﻥَ ﺣَﻠِﻴﻤًﺎ ﻏَﻔُﻮﺭًﺍ." (ﻣﻦﻻﯾﺤﻀﺮﻩﺍﻟﻔﻘﯿﻪ، ﺗﺮﺟﻤﻪﻏﻔﺎﺭﯼ، ﺝ2، ﺹ:157)

🌹 جو کوئی سونے سے پہلے "ﻳﺎﺑﺎﻋﺚ" کو 100 مرتبہ پڑھ کر اپنے سینے پر پھونک دے اور ھاتھ مارے تو اللہ تعالی اسکے سینے کو معرفت سے منور کر دے گا.

🌹 اس صلوات کو اگر رات کے پہلے اور آخری حصے میں 3 تین مرتبہ پڑھا جاۓ تو دس ہزار مرتبہ صلوات پڑھنے کا ثواب ملتا ھے..

"ﺍﻟﻠﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠﯽ ﺳَﯿِّﺪِﻧﺎ ﻭَ ﻧَﺒﯿِّﻨﺎ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَ ﺁﻟِﻪ، ﻣَﺎﺍﺧْﺘَﻠَﻒَ ﺍﻟْﻤَﻠَﻮﺍﻥِ ﻭَﺗَﻌﺎﻗَﺐَ ﺍﻟْﻌَﺼْﺮﺍﻥِ ﻭَﮐَﺮَّ ﺍﻟْﺠَﺪﯾﺪﺍﻥِ ﻭَﺍﺳْﺘَﻘْﺒَﻞَ ﺍﻟْﻔَﺮْﻗَﺪﺍﻥ ﻭَﺑَﻠَّﻎْ ﺭُﻭﺣَﻪُ ﻭَ ﺍَﺭْﻭﺍﺡَ ﺍَﻫْﻞِ ﺑَﯿْﺘِﻪِ ﻣِﻨّﺎ ﺍﻟﺘَّﺤِﯿَّﻪَ ﻭَﺍﻟﺴَّﻼﻡُ."

🌹 رسولِخُدا محمد مصطفٰیؐ نے فرمایا سونے سے پہلے 3 مرتبہ یه پڑھیں تو اللہ تعالی تمام گناھوں کو معاف کر دیتا ھے..

"ﺍَﺳﺘَﻐﻔِﺮُﺍﻟﻠﻪَ ﺍﻟَّﺬِﯼ ﻻ ﺍِﻟﻪَ ﺍِﻟَّﺎ ﻫُﻮَ ﺍﻟﺤَﯽُّ ﺍﻟﻘَﯿُّﻮﻡ ﻭَﺃﺗُﻮﺏُ ﺇﻟَﻴﻪ." (بحارالانوار، ج87، ص:179)

🌹 `رزق میں اضافہ کی دعا:`
اس دعا کو روزانہ صبح و شام کو تین تین مرتبہ تلاوت کرے، انشاالله اسکا اثر نه صرف اس پڑھنے والے کے رزق میں ھوگا بلکه اسکی سات نسلیں مستفید ھونگی اور مخلوقِ خُدا میں سے کسی کا محتاج نه ھوگا..

ﯾﺎﺍﻟﻠﻪُ ﯾﺎﺍﻟﻠﻪُ ﯾﺎﺍﻟﻠﻪُ ﯾﺎﺭَﺏ ﯾﺎﺭَﺏ ﯾﺎﺭَﺏ ﯾﺎﺫَﺍﻟﺠَﻼﻝِ ﻭَﺍﻻﮐﺮﺍﻡ ﺍَﺳﺌَﻠُﮏَ ﺑِﺎﺳﻤِﮏَ ﺍَﻟﻌَﻈﯿﻢ ﺍﻻَﻋﻈَﻢ ﺍَﻥﺗَﺮﺯُﻗَﻨﯽ ﺭﺯﻗﺎً ﻭَﺍﺳِﻌًﺎ ﺣَﻼﻻً ﻃَﯿِّﺒﺎً ﺑِﺮَﺣﻤَﺘِﮏَ ﯾﺎ ﺍَﺭﺣَﻢَ ﺍﻟﺮّﺍﺣِﻤِﯿﻦ." (ﺧﺰﺍﻧﺔﺍﻻﺳﺮﺍﺭﻓﯽﺍﻟﺨﺘﻮﻡﻭﺍﻻﺫﮐﺎﺭ، ﺹ:129)

Address

P. C # 1
Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bostan e Zahra sa TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bostan e Zahra sa TV:

Share