جمعیت طلباء اسلام تحصیل شبقدر

جمعیت  طلباء اسلام تحصیل شبقدر جمعیت طلباء اسلام تحصیل شبقدر کا واحد آفیشل پیج جس سے ج?

☝️A Beacon Of Hope for the Youth✊      Jamiat Tulab E Islam Pakistan✌️✔️Since The Formation of support for jamiat Tulba ...
06/10/2024

☝️A Beacon Of Hope for the Youth✊
Jamiat Tulab E Islam Pakistan✌️
✔️Since The Formation of support for jamiat Tulba e islam Has Started.
✔️At This Time,On the one Hand The Students of the religious institutes Are attracted toword outside The Norms of thier Elders In An Emotional Environment.
✔️On the Other Hand,The Dangerous winds Of Atheism and Secularism Are Blowing on the students Of Contemporary institutes,Therefor is The Ship of Salvation For the New Generation In the Environment of inflation.
☝️I invite All the Youth to become A member of Jamiat Tulba E islam pakistan for bright Future.❣️✌️
Regards:
provincial Deputy Convener JTI KPK

سابقه صدر جے ٹی آٸی تحصیل شبقدر مشر ملک سہیل صافی کو جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبر پختونخواه کے صوبائی معاون کنوینر کی ذمہ...
02/10/2024

سابقه صدر جے ٹی آٸی تحصیل شبقدر مشر ملک سہیل صافی کو جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبر پختونخواه کے صوبائی معاون کنوینر کی ذمہ داری مبارک ہو۔۔۔
رب متعال جمعیت طلباء اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرما کر اخلاص کے ساتھ محنت کی توفیق سے مالا مال کرے۔۔
منجانب۔جمعیت طلباء اسلام تحصیل شبقدر

 ❤✌انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جی ڈی سی تحصيل شبقدر سابقہ صدر جناب سید عثمان شاہ باچا کو جمعیت طلباء اسلام میں خوش آمدید کہتے ...
17/06/2023

❤✌
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جی ڈی سی تحصيل شبقدر سابقہ صدر جناب سید عثمان شاہ باچا کو جمعیت طلباء اسلام میں خوش آمدید کہتے ہیں انشاءاللہ بہت جلد
جے ٹی آٸی صوباٸی قاٸدین کی موجودگی میں شمولیتی پروگرام میں باقاعدہ طور پر اعلان کریں گے۔
منجانب۔ملک سہیل صافی
یوتھ ممبر ورہنماء جے ٹی آٸی تحصيل شبقدر❤✌💛

ہم صوباٸی جماعت جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا آپ رحم کریں تحصيل شبقدر پر تقریبا ایک ...
15/06/2023

ہم صوباٸی جماعت جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا آپ رحم کریں تحصيل شبقدر پر تقریبا ایک سال سے شبقدر میں جمعیت طلباء کی کوٸ تنظیمی ڈھانچہ موجود نہیں لہٰذا آپ سے درخواست ہیں کہ آپ ضلع چارسدہ کہ ضلعی جماعت پر زور دیں تاکہ وہ جلدازجلد تحصيل شبقدر کیلۓ کنوینر مقرر کرکے رکن سازی کا عمل مکمل کریں اور بعد میں انتخابات کراۓ۔
منجانب۔حافظ ملک سہیل صافی سابقہ صدر تحصيل شبقدر و یوتھ ممبر تحصیل شبقدر۔

ختم کریں گے ہر براٸی جے ٹی آٸی جے ٹی آٸیآٶ نوجوانوں دین اسلام کی سربلندی کیلٸے جمعیت طلباء اسلام کے رکن بنٸے۔ملک سہیل صا...
15/06/2023

ختم کریں گے ہر براٸی جے ٹی آٸی جے ٹی آٸی
آٶ نوجوانوں دین اسلام کی سربلندی کیلٸے جمعیت طلباء اسلام کے رکن بنٸے۔
ملک سہیل صافی صدر جمعیت طلباء اسلام تحصيل شبقدر و یوتھ ممبر تحصيل شبقدر

15/06/2023

ختم کریں گے ہر براٸی
جے ٹی آٸی جے ٹی آٸی
جمعیت طلباء اسلام تحصيل شبقدر

13/11/2021
11/11/2021

ساتھی نوٹ فرما لیں۔

27/10/2021


امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل شبقدر کے حکم پر تحصیل مجلس عاملہ ، و یو سیز امراء نظماء کا ایک اھم اجلاس آج
بروز بدھ ، 2 بجے بمقام تحصیل دفتر بلایا گیا ھے ۔
ایجنڈا: بلدیاتی انتخابات پر مشاورت اور تیاری
احباب شرکت یقینی بنائیں۔
#نوٹ تحصیل مجلس عاملہ احباب اور یو سیز زمہ داران تشریف لائیں۔۔۔۔۔

Address

تحصیل شبقدر ضلع چارسدہ
Shabqadar

Telephone

+923489291650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت طلباء اسلام تحصیل شبقدر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share