ATI - University of Sargodha

ATI - University of Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ATI - University of Sargodha, Religious organisation, Sargodha.
(1)

A non-political student organization since 1968, ATI aims to revive the true Islamic spirit in young hearts through the light of love for the Holy Prophet Muhammad ﷺ

انجمن طلباء اسلام جامعہ و ضلع سرگودھا کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ذوالحج کا چاند مبارک ہو۔
17/05/2026

انجمن طلباء اسلام جامعہ و ضلع سرگودھا کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ذوالحج کا چاند مبارک ہو۔

06/05/2026

انشاءاللہ عزوجل
طلباء اپنا حق لینا جانتے ہیں، اور انجمن طلباء اسلام تمام طلباء کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

05/05/2026

انجمن طلباء اسلام، جامعہ سرگودھا، بیک گیٹ کی مسلسل بندش کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ اسے فوری طور پر کھولا جائے۔
یونیورسٹی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے، بصورتِ دیگر طلباء اپنے حقوق حاصل کرنا بخوبی جانتے ہیں۔

اگر بیک گیٹ فوری طور پر نہ کھولا گیا تو طلباء احتجاجاً فرنٹ گیٹ بند کریں گے۔

منجانب: انجمن طلباء اسلام جامعہ سرگودھا



📣IMPORTANT📣
30/04/2026

📣IMPORTANT📣

📣📣1st May Holiday 📣📣

All University teaching departments, constituent colleges, school, institutes and administrative offices will remain closed on 1st May, 2026 on account of “Labour Day”.

16/03/2026

16 مارچ یومِ شہدائے انجمن
سیدی یارسول اللہﷺ کی ناموس اور نفاذِ نظامِ مصطفیﷺ کی خاطر اپنی جوانیاں قربان کرنے والے عظیم شہداء کو سلامِ عقیدت جنہوں نے دعوی عشق رسول ﷺ اور غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے کو عملی جامہ پہنایا ۔
#تجدیدافکارسال

11/03/2026

21 رمضان المبارک یومِ شہادت حیدرِ کرار، فاتح خیبر، امیرالمؤمنین، شیرِ خدا، مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم۔
#تجدیدافکارسال

طلبہ کیساتھ نا انصافی نا منظور📣📣📣
10/03/2026

طلبہ کیساتھ نا انصافی نا منظور📣📣📣


سرگودھا یونیورسٹی انتظامیہ کا طلبہ کیساتھ ناروا سلوک۔۔۔!

ہم یونیورسٹی آف سرگودھا کے طلبہ ہیں۔ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمعرات کے دن سمسٹر فیس کے چالان فارم جاری کیے گئے تھے، جبکہ فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ جمعہ مقرر کی گئی تھی۔

اتنے کم وقت میں ہمارے لیے فوری طور پر فیس جمع کروانا ممکن نہیں تھا، مزید یہ کہ ہفتہ اور اتوار کو بینک بند ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے بہت سے طلبہ فیس جمع نہ کروا سکے۔

اس کی وجہ سے سرگودھا یونیورسٹی نے ہمیں اسٹک آف کر دیا ہے اور 8,000 روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے، جو ہماری فیس کا تقریباً 30 فیصد بنتا ہے۔

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ بھی فیس بروقت جمع نہیں کروا سکے۔

ہم وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ، گورنر پنجاب محترم سلیم حیدر صاحب اور وزیرِ تعلیم محترم سکندر حیات صاحب سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ طلبہ کے حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس جرمانے کو ختم کیا جائے، تاکہ ہم اپنی تعلیم بلا رکاوٹ جاری رکھ سکیں۔

ہمیں امید ہے کہ آپ طلبہ کے اس مسئلے پر فوری توجہ دیں گے اور مثبت اقدام کریں گے۔




Facilitation Center, University of Sargodha
Mahmood Ul HasanMaryam Nawaz SharifRana Sikandar Hayat

Important 📣
09/03/2026

Important 📣

Dear Students,

This is to inform you that the University of Sargodha has officially announced that online classes will be conducted from March 10, 2026, to March 31, 2026.

Furthermore, the Mid-Term Examinations have been rescheduled and will commence from April 7, 2026.

انجمن طلبا اسلام جامعہ و ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام افطار پارٹی خصوصی آمد:مرکزی نائب صدر برادرم نصراللہ سلطان صاحب، محمد ...
07/03/2026

انجمن طلبا اسلام جامعہ و ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام افطار پارٹی
خصوصی آمد:
مرکزی نائب صدر برادرم نصراللہ سلطان صاحب، محمد ارشد مصطفائی صاحب سابق رہنما انجمن طلبا اسلام پنجاب کامیاب پروگرام پر ضلع ناظم برادرم جیند بٹ صاحب اور ناظمِ جامعہ برادرم شاہد مارتھ صاحب کو مبارکباد

طلباء کنونشن و افطار ڈنرزیرِ صدارت:قائدِ طلباء برادرم محمد نصراللہ سلطان صاحب (مرکزی نائب صدر اوّل ATI پاکستان)خصوصی شرک...
06/03/2026

طلباء کنونشن و افطار ڈنر

زیرِ صدارت:
قائدِ طلباء برادرم محمد نصراللہ سلطان صاحب (مرکزی نائب صدر اوّل ATI پاکستان)

خصوصی شرکت:
فخرِ طلباء برادرم محمد بلال منہاس مصطفائی صاحب ( جنرل سیکرٹری ATI پنجاب شمالی)

مہمانِ خصوصی:
برادرم طارق محمود رانجھا صاحب (سابق مرکزی سیکرٹری جنرل ATI پاکستان)
برادرم محمد جاوید مصطفائی صاحب ( سابق رہنما ATI پاکستان)

خصوصی آمد:
برادرم محمد جنید بٹ صاحب (ناظم ATI ضلع سرگودھا)
برادرم مہر شاہد مارتھ صاحب (ناظم ATI یونیورسٹی آف سرگودھا)

بمقام:
دفتر انجمن طلباء اسلام نورانی مسجد بلاک نمبر 12 سرگودھا سٹی
مورخہ:
6 مارچ بروز جمعتہ المبارک شام 5 بجے

منجانب: انجمن طلباء اسلام جامعہ سرگودھا و ضلع سرگودھا

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI - University of Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share