04/07/2026
بروز اتوار 5 جولائی سرگودھا میں ان شاء اللہ اللقاء الشھری العلمی کی مجلس نمبر 24 منعقد ہو رہی ہے جس میں اسماء و صفات کے قواعد سے متعلق اہم کتاب القواعد المثلی پڑھی جائے گی
کتاب کی تدریس فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ارشاد الحسن ابرار حفظہ اللہ کریں گے
آپ توحید اسماء و صفات کے ابواب میں خاص طور پر متمکن ہیں، مدینہ یونیورسٹی سے عقیدے میں پی ایچ ڈی ہیں
طلباء ضرور استفادہ کریں، انتہائی مفید مجلس ہوگی ان شاء اللہ
رجسٹریشن لنک کمنٹ میں